Find the Best Columnnagri Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Aaghar Nadeem Sahar
#2YearsOfNojoto ہمارا یہی تو المیہ ہے کہ یہاں ہر آدمی کو اجازت ہے وہ جیسا چاہے،جب چاہے اور جو چاہے لکھ لے،کوئی روکنے والا نہیں اور اگلے ہی دن پیسے کی بنیاد پر بڑا ادیب اور مصنف بن جائے۔۔ایسے لوگوں پر شہرت کی دیوی بھی مہربان ہوتی ہے کیونکہ پیسہ بہت طاقتور چیز ہےجس سے بڑے سے بڑا جھوٹ بھی سچ بن سکتا ہے۔۔۔۔ یقین جانیں!ہمیں آج یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ہمیں کیسا ادب اور سلیبس چھاپنا ہے؟کیا ایسا لٹریچر یا سلیبس جس سے ہم اندھی،بہری اور گونگی نسل تیار کریں یا ایسا مواد چھاپنا ہے جس سے نئی نسل میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو۔۔ عظیم قوم بننے کے لیے یہ فیصلہ ناگزیر ہے (کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات۔۔17 اگست 2019ء) www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar nadeem.aaghar1711@gmail.com #columnnagri #aaghar #education #taleem #media
#Columnnagri #aaghar #Education #Taleem #Media
read moreAaghar Nadeem Sahar
آزادی انسان کا بنیادی حق ہے جو اسے اس کا مذہب دیتا ہے مگر افسوس ہمارا معاشرہ انسان کو سماجی گروہ بندیوں اور نامعلوم جکڑ بندیوں میں قید کر کے اس سے جینے کا وہ بنیادی حق بھی چھین لیتا ہے جو اسے خدا دیتا ہے (کالم نگری:آغر ندیم سحر) www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar nadeem.aaghar1711@gmail.com #Columnnagri #aaghar
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited