Find the Best aaghar Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutaag shayari love, zindagi me aage badhne ki shayari, aag shayari in hindi, aag ka dariya hai doob ke jaana hai shayari, jali ko aag kehte hai shayari,
Aaghar Nadeem Sahar
Dark nights میری آنکھوں میں جھانکنے والے! میری آنکھوں میں زندگی کم ہے (آغر ندیم سحر) #aaghar #poetry
Aaghar Nadeem Sahar
You and I پہلے دیتا وہ مرے خواب کو عبرت کا وجود پھر مرا اشک ۔۔مری آنکھ سے ہجرت کرتا (آغر ندیم سحر) #aaghar #poetry #sadpoetry #00923007560684
#aaghar #Poetry #sadpoetry 00923007560684
read moreAaghar Nadeem Sahar
تم جا چکے ہو؟ تم نے تو جانا ہی تھا مگر دکھ یہ ہے تم نے ہم پہ بھروسہ نہیں کیا ( آغر ندیم سحر) #sad #poetry #aaghar
Aaghar Nadeem Sahar
آغر ندیم سحر کا شمار اردو کے ان چند نوجوان لکھنے والوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم وقت میں علمی و ادبی حلقوں میں منفرد جگہ بنائی۔اردو شاعری کے ساتھ اردو صحافت میں بھی واضح مقام بنایا۔کئی قومی و بین الاقوامی اخبارات اور رسائل و جرائد میں ان کے مضامین اور کالم چھپ رہے ہیں۔آپ درجن سے زائد قومی ادبی کانفرنسوں میں بطور مندوب شریک ہوئے اور کئی اہم ترین موضوعات پر تحقیقی و تنقیدی مقالات پیش کیے۔ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں اپنے ضلع کا سب سے بڑا ایوارڈ"برین آف منڈی بہاؤالدین"بھی دیا گیا جب کہ ملک بھر کی ادبی تنظیموں اور این جی اوز کہ طرف سے انہیں سرٹیفیکیٹ،ایوارڈز اور اعزازات مل چکے ہیں۔یونیورسٹی آف لاہور سے ان کی شاعری پر ایم فل کی سطح کا تحقیقی مقالہ بھی لکھا گیا۔ آپ ان دنوں روزنامہ نئی بات پر مستقل کالم لکھ رہے ہیں اور اردو ادبی فورم پاکستان میں بطور سیکرٹری جنرل اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ ان کا یوٹیوب چینک اور فیس بک پیج وزٹ کریں www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar #introaaghar #aaghar #poetry #poet
#introaaghar #aaghar #Poetry #Poet
read moreAaghar Nadeem Sahar
مصائب دیکھ کر آغر مجھے رونا نہیں آتا۔۔۔! میں گھبراتا نہیں ہمت کے سر پہ مسکراتا ہوں (آغر ندیم سحر) #poetry #sad #poetrylover #aaghar
#Poetry #SAD #poetrylover #aaghar
read moreAaghar Nadeem Sahar
#2YearsOfNojoto آج جب تہتر سال پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ اسی مقام پر کھڑے ہیں جہاں ۱۴؍ اگست ۱۹۴۷ ء کو کھڑے تھے۔ہمارا معاشرہ اخلاقی انحطاط کا شکار ہو گیا‘مادہ پرستی کا زہر ہماری نسوں میں سرایت کر گیا‘نظریہ پاکستان اور اسلامی نظریہ محض لفظوں کی جگالی بن کر رہ گیا اور ہم زوال کی جانب گامزن ہیں۔نہ جانے کب ہم اس فرسودہ نظام سے چھٹکارہ پائیں گے جب ہمیں وہ پاکستان نظر آئے گا جس کا خواب دیکھا گیا تھا۔آج ہم سب کو ماضی کے ان کھنڈرات میں جھانکنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم فیصلہ کر سکیں کہ ہم کہاں سٹینڈ کرتے ہیں۔یقین جانیں اگر آج بھی ہم نے تاریخ کے ان کھنڈرات میں نہ جھانکا‘اگر آج بھی ہم نے ماضی سے سبق نہ سیکھا تو ہماری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں۔ (کالم نگری:آغر ندیم سحر ۔۔۔روزنامہ نئی بات11/اگست2018ء) www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar nadeem.aaghar1711@gmail.com #Sad #aaghar #cotation
Aaghar Nadeem Sahar
#2YearsOfNojoto ہمارا یہی تو المیہ ہے کہ یہاں ہر آدمی کو اجازت ہے وہ جیسا چاہے،جب چاہے اور جو چاہے لکھ لے،کوئی روکنے والا نہیں اور اگلے ہی دن پیسے کی بنیاد پر بڑا ادیب اور مصنف بن جائے۔۔ایسے لوگوں پر شہرت کی دیوی بھی مہربان ہوتی ہے کیونکہ پیسہ بہت طاقتور چیز ہےجس سے بڑے سے بڑا جھوٹ بھی سچ بن سکتا ہے۔۔۔۔ یقین جانیں!ہمیں آج یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ہمیں کیسا ادب اور سلیبس چھاپنا ہے؟کیا ایسا لٹریچر یا سلیبس جس سے ہم اندھی،بہری اور گونگی نسل تیار کریں یا ایسا مواد چھاپنا ہے جس سے نئی نسل میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو۔۔ عظیم قوم بننے کے لیے یہ فیصلہ ناگزیر ہے (کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات۔۔17 اگست 2019ء) www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar nadeem.aaghar1711@gmail.com #columnnagri #aaghar #education #taleem #media
#Columnnagri #aaghar #Education #Taleem #Media
read moreAaghar Nadeem Sahar
عورت فطرتا بے وفا نہیں ہوتی اور جو بے وفا ہوتی ہے وہ فطرتا عورت نہیں ہوتی (کالم نگری:آغر ندیم سحر) www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar #aaghar #girlwafa #bewafagirls #poetry
#aaghar #girlwafa #bewafagirls #Poetry
read more