Nojoto: Largest Storytelling Platform

#2YearsOf ہمارا یہی تو المیہ ہے کہ یہاں ہر آ |

#2YearsOfNojoto ہمارا یہی تو المیہ ہے کہ یہاں ہر آدمی کو اجازت ہے وہ جیسا چاہے،جب چاہے اور جو چاہے لکھ لے،کوئی روکنے والا نہیں اور اگلے ہی دن پیسے کی بنیاد پر بڑا ادیب اور مصنف بن جائے۔۔ایسے لوگوں پر شہرت کی دیوی بھی مہربان ہوتی ہے کیونکہ پیسہ بہت طاقتور چیز ہےجس سے بڑے سے بڑا جھوٹ بھی سچ بن سکتا ہے۔۔۔۔
یقین جانیں!ہمیں آج یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ہمیں کیسا ادب اور سلیبس چھاپنا ہے؟کیا ایسا لٹریچر یا سلیبس جس سے ہم اندھی،بہری اور گونگی نسل تیار کریں یا ایسا مواد چھاپنا ہے جس سے نئی نسل میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو۔۔
عظیم قوم بننے کے لیے یہ فیصلہ ناگزیر ہے
(کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات۔۔17 اگست 2019ء)
www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar
nadeem.aaghar1711@gmail.com #columnnagri
#aaghar
#education
#taleem
#media