Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مذہب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مذہب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutمذہب in hindi, مذہب کیا ہے, مذہب Ú©Û’ معنی, مذہب کا مطلب, مذہبی ہم آہنگی,

  • 9 Followers
  • 10 Stories

Dhruv

#مذہب

read more
સંસારનું સૂત્ર શુભ-લાભ,
સંયમીનું સૂત્ર ધર્મ-લાભ !

©Dhruv Shah #مذہب

Rakhee Yadav

#RoohTak #Quote #مذہب

read more
They asked me if I am Christian, Muslim or Hindu?
I replied - "I am Human".

©Rakhee Yadav #RoohTak #Quote 
#مذہب

MALLANG

#مذہب

read more
galla kitiya ,dil laya ,akhan miliyea,
par afsoos rooh nall rooh na mile..

©MALLANG #مذہب

Ihsan Ullah Khattak

#مذہب

read more
ورق ورق پہ تیری عبارت، تیرا فسانہ، تیری حکایت
کتاب ِ ہستی جہاں سے کھولی تیری محبّت کا باب نکلا #مذہب

Waqas Akbar

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*جو انساں کو جینے کا انداز سکھاتا ہے
*سانسوں کی آمد کا گہرا راز بتاتا ہے
*جو یہ کہتا ہے دنیا کیسے ایجاد ہوئی
*ایک غلطی سےخارج آدم کی فریاد ہوئی
*جو یہ کہتا ہے دنیا کو ایک سزا (آزمائش) سمجھو*
*اپنے ہونے میں اللہ کی صرف رضا سمجھو
*جو یہ کہتا ہے کہ جو کچھ بھی ہے فانی ہے
*کہتے ہیں ہم جسے قیامت وہ تو آنی ہے
*کیسے ہوتی ہے صبح کیسے شام بتاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*آج جہاں میں دیکھو تو ہر اور برائی ہے
*اور بدی سے نیکی کی گھنگھور لڑائی ہے
*انساں نے دولت کو اپنا دھرم بنایا ہے
*اور گناہوں کو ہی اپنا کرم بنایا ہے
*کس کو ہے پرواہ فرائض اور اصولوں کی
*دنیا یاد رہی، بھولے ہم ہر بات نبیوں کی
*ذات پات میں رہے کرتے مارا ماری
*ارے فیصلے کے دن کی بھی کرلو تیاری
*اک رستہ ہے جو جنت کی راہ دکھاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*جہاں برائی ختم،شروع اسلام وہاں سے ہے
*اپنے بندوں کو اس کا پیغام وہاں سے ہے
*ایک مکمل جس نے یہ قانون بنایا ہے
*اس نے اپنے بندوں کو ہر گام سکھایا ہے
*کیسے جینا ہے تم کو اور کیسے مرنا ہے
*اس دنیا میں رہ کر کیا کارنامہ کرنا ہے
*ہر اچھی باتوں کا حکم ہمیں جو دیتا ہے
*اور آخرت بنوا دے یہ دین ہی ایسا ہے
*جو انساں کو ایک کامل انساں بناتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*دنیا میں آئے ہو تو انساں بنو پہلے
*جن کی امت میں ہو، ان کی راہ چلو پہلے
*ان کی فرمانبرداری کا نام محبت ہے
*یہی عقیدہ کہلائے اور یہی عبادت ہے
*وید ہو یا توریت کہو یا انجیل ہو یا قرآں
*لیکن دین فطرت دین قائم اک ہی ہے ہاں
*جو اس پر الزام لگائیں گے پچھتائیں گے
*جب دوزخ کی تکلیفوں کو سہہ نہ پائیں گے
*جو سچا ایمان یقین اور علم بڑھاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*جو حضرت نوح پر اترا اسلام وہی تو ہے
*آپ محمد تک پہنچا اسلام وہی تو ہے
*ذکر ہے جس کا ویدوں میں اسلام وہی تو ہے
*اور قرآن کی سورتوں میں اسلام وہی تو ہے
*جو سمجھایا نبیوں نے اسلام وہی تو ہے
*دی اصلاح حدیثوں نے اسلام وہی تو ہے
*جو ایمان مجمل ہے اسلام وہی تو ہے
*اور ایمان مفصل ہے اسلام وہی تو ہے
*جو کلمہ طیب پہلے پہل پڑھاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*میں نے سوچا بت کو پوجوں روح نہیں مانی
*اس کو پوجوں اس کو پوجوں کیا ہے من مانی
*کرسی پوجا، دولت پوجا اور پشو پوجا
*پتھر پوجا، ور پوجا اور لہو پوجا
*جو کچھ ہے، بس ایک وہی بس ایک وہی ناداں
*انساں کو بھگوان سمجھنا ہے اس کا اپمان
*اس تو بہتر ہے کہ تم خود کو پہچانو
*بدی، گناہوں سے بچ جاؤ بات میری مانو
*جس کے ذریعے انسان اجر، دعائیں پاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے*
*اس مذہب میں دنیا کا ہر راز نمایاں ہے*
*جینے سے مرنے تک کا ہر طور سکھایا ہے*
*ہے پابندی، کلموں، روزوں اور نمازوں کی*
*حج لازم ہے، اور لکھی فہرست زکاتوں کی*
*انساں کے ہر اک عمل کی لاکھ دعائیں ہیں*
*اک اک سورہ میں اللّٰہ کی لاکھ شعائیں ہیں*
*جیسے ماں بچے کو اچھی بات سکھاتی ہے*
*عقل، توحید، سمجھ ایمان بناتی ہے*
*اور ہدایت جس کو دے مالک، وہ پاتا ہے*
*اس میں ہے تہذیب، صداقت اور وفاداری*
*گھونگھٹ، آنچلنے کی لجا اور پردہ داری*
*عزت، غیرت، ایک سلیقہ اور بھلائی ہے*
*مضبوطی، بہبودی ظاہر صرف خدائی ہے*
*یہ تو بس اعمال، ادب، اخلاق نفاست ہے*
*شرک نہیں ہے، کفر نہیں ہے، صرف اطاعت ہے*
*بڑے بزرگوں کی عزت، ماں والد کا سمان*
*بچوں کو بچپن سے دکھلادے راہ قرآن*
*اسی لئے یہ دھرم حیا کے دل کو بھاتا ہے*
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے*

شاعرہ : لتا حیا #OpenPoetry

bakhat abbas

#مذہب

read more
میرا دین بھی تو
 ایمان  بھی تو
 
بخت عبّاس #مذہب

Shakaib Shaad

#مذہب

read more
دل کا بننا آسان نہیں
یے بنتے بنتے ہی بنتا ہے،

مشکل ہے خطاؤں سے درگزر
بڑی مشکلوں سے دل سنبھلتا ہے، #مذہب

Haaly noor

#اردوادب #اردوتحریر#دہشتگردی#nojotourdu #terrorism #mywords#Religion

read more
دہشتگردی   آج دنیا میں بہت سے ممالک دہشتگردی کا سامنا کررہے لیکن جس طرح ایک بچہ ماں کے پیٹ سے کچھ نہیں سیکھ کے آتا بلکل اسی طرح کوئی بھی مذہب اپنے پیروکار کو نہ تو دہشتگردی
کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی دہشتگردی کی  تعلیم 'لیکن صد افسوس ہم الزام مذہب کو ہی دیتے ہیں 
دنیا میں اس وقت جتنے بھی مذاہب موجود ہیں انکی تعلیمات 
بھی سب کے سامنے ہیں 'چاہے مسلمان ہو' ہندو ہو'  کرسچن ہو یا دنیا کا کوئی اور مذہب  کوئی بھی مذہب دہشتگردی کو فروغ نہیں دیتا , اور دہشتگرد منہ چھپا کر مظلوموں پر 
حملہ کرتے ہیں لیکن ہم جاہل اور اندھے لوگ منہ چھپا کر رکھنے والے بزدلوں کا تعلق بنا کسی جانچ پڑتال کے کسی بھی مذہب سے جوڑ دیتے ہیں جبکہ ایسے لوگوں کا تو کوئی مذہب ہی نہیں ہوتا.. 
ازقلم'ھالے نور #اردوادب #اردوتحریر#دہشتگردی#nojotourdu
#terrorism #mywords#religion

فلک شیر

#مذہب #Religion مذہب کیا ہے

read more
انسان کو ہمیشہ سے چند بنیادی سوالات کا سامنا رہا ہے :
میں کون ہوں؟ کہاں سے آیا ہوں؟ اس کائنات سے میرا تعلق کیا ہے؟ مرنے کے بعد کیا ہو گا؟
ان سوالات کے جوابات فلسفہ، ادب اور سائنس کی طرح مذہب بھی دیتا ہے
مذہب کے ذیل میں پھر دو کیٹیگریز ہیں... آسمانی اور خودساختہ
آسمانی مذاہب وحی سے رہنمائی لینے کا دعوا رکھتے ہیں اور قرآن اس سلسلے کی آخری کڑی ہے... کوئی بھی انصاف پسند اس کے مطالعہ سے یہ بخوبی جان لیتا ہے کہ انسانی نفسیات اور طبعی امور پر اس قدر ٹھیک تبصرہ کرنے والی کتاب مابعدالطبیعات یعنی حواس خمسہ سے آگے کی اشیاء کے معاملے میں غلط بیانی نہیں کر سکتا
تو دنیا اور آخرت کے معاملے میں آج کامل رہنمائی کا درست دعوا میرے علم میں صرف مذہب اسلام کا ہی ہے اور درست بھی. #مذہب #religion
مذہب کیا ہے

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile