دہشتگردی آج دنیا میں بہت سے ممالک دہشتگردی کا سامنا کررہے لیکن جس طرح ایک بچہ ماں کے پیٹ سے کچھ نہیں سیکھ کے آتا بلکل اسی طرح کوئی بھی مذہب اپنے پیروکار کو نہ تو دہشتگردی کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی دہشتگردی کی تعلیم 'لیکن صد افسوس ہم الزام مذہب کو ہی دیتے ہیں دنیا میں اس وقت جتنے بھی مذاہب موجود ہیں انکی تعلیمات بھی سب کے سامنے ہیں 'چاہے مسلمان ہو' ہندو ہو' کرسچن ہو یا دنیا کا کوئی اور مذہب کوئی بھی مذہب دہشتگردی کو فروغ نہیں دیتا , اور دہشتگرد منہ چھپا کر مظلوموں پر حملہ کرتے ہیں لیکن ہم جاہل اور اندھے لوگ منہ چھپا کر رکھنے والے بزدلوں کا تعلق بنا کسی جانچ پڑتال کے کسی بھی مذہب سے جوڑ دیتے ہیں جبکہ ایسے لوگوں کا تو کوئی مذہب ہی نہیں ہوتا.. ازقلم'ھالے نور #اردوادب #اردوتحریر#دہشتگردی#nojotourdu #terrorism #mywords#religion