Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان کو ہمیشہ سے چند بنیادی سوالات کا سامنا رہا ہ

انسان کو ہمیشہ سے چند بنیادی سوالات کا سامنا رہا ہے :
میں کون ہوں؟ کہاں سے آیا ہوں؟ اس کائنات سے میرا تعلق کیا ہے؟ مرنے کے بعد کیا ہو گا؟
ان سوالات کے جوابات فلسفہ، ادب اور سائنس کی طرح مذہب بھی دیتا ہے
مذہب کے ذیل میں پھر دو کیٹیگریز ہیں... آسمانی اور خودساختہ
آسمانی مذاہب وحی سے رہنمائی لینے کا دعوا رکھتے ہیں اور قرآن اس سلسلے کی آخری کڑی ہے... کوئی بھی انصاف پسند اس کے مطالعہ سے یہ بخوبی جان لیتا ہے کہ انسانی نفسیات اور طبعی امور پر اس قدر ٹھیک تبصرہ کرنے والی کتاب مابعدالطبیعات یعنی حواس خمسہ سے آگے کی اشیاء کے معاملے میں غلط بیانی نہیں کر سکتا
تو دنیا اور آخرت کے معاملے میں آج کامل رہنمائی کا درست دعوا میرے علم میں صرف مذہب اسلام کا ہی ہے اور درست بھی. #مذہب #religion
مذہب کیا ہے