Find the Best New__Gazal Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwhatsapp status in hindi love new, love new quotes, love song bollywood new, sad poetry for new year in urdu, new year shayri in hindi for lover 10,
Gauhar_Pratapgarhi
کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا ©gauhar pratapgarhi کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا #new_post #new_poetry #New__Shayri #New__Gazal
کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا #new_post #new_poetry #new__shayri #New__Gazal
read moreGauhar_Pratapgarhi
अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ ©gauhar pratapgarhi अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ #new_post #new_poetry
अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ #new_post #new_poetry
read moreGauhar_Pratapgarhi
یہ سب میری کشتی کو ڈبونے میں لگے ہیں طوفان بھی ساحل بھی سمندر بھی بھنور بھی اس راہ سے آہستہ گزر نہ اے ہواؤں اس راہ میں پڑتا ہے میرے چاند کا گھر بھی الطاف ضیاء مالیگاوں
read moreGauhar_Pratapgarhi
ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا ©gauhar pratapgarhi ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___Post #New__Shayri
ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___post #new__shayri
read moreGauhar_Pratapgarhi
ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں ©gauhar pratapgarhi ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں #New___post
ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں #New___post
read moreGauhar_Pratapgarhi
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے ©gauhar pratapgarhi ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے #New___Post #New__Shayri #New__Gazal
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے #New___post #new__shayri #New__Gazal
read moreGauhar_Pratapgarhi
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا ©gauhar pratapgarhi کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #New___Post #New__Shayri
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #New___post #new__shayri
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited