Nojoto: Largest Storytelling Platform

# یہ سب میری کشتی کو ڈبونے میں لگ | English Shayar

یہ سب میری کشتی کو ڈبونے میں لگے ہیں 
طوفان بھی ساحل بھی سمندر بھی بھنور بھی 
اس راہ سے آہستہ گزر نہ اے ہواؤں
اس راہ میں پڑتا ہے میرے چاند کا گھر بھی 
   
        الطاف ضیاء مالیگاوں

یہ سب میری کشتی کو ڈبونے میں لگے ہیں طوفان بھی ساحل بھی سمندر بھی بھنور بھی اس راہ سے آہستہ گزر نہ اے ہواؤں اس راہ میں پڑتا ہے میرے چاند کا گھر بھی الطاف ضیاء مالیگاوں #Shayari #New___post #new__shayri #New__Gazal #Altaf_Ziya_Malegaon

1,078 Views