Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best New___post Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best New___post Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwhatsapp status in hindi love new, love new quotes, love song bollywood new, sad poetry for new year in urdu, new year shayri in hindi for lover 10,

  • 1 Followers
  • 9 Stories

Gauhar_Pratapgarhi

نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی تیری جان کی قسم اے دوست تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی #New___post #new_poetry #New_shayri #new_gazal

read more
نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی 
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
 تیری جان کی قسم اے دوست 
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی

©{Gauhar_Pratapgarhi}   نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی 
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
 تیری جان کی قسم اے دوست 
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی
#New___Post 
#new_poetry 
#New_shayri 
#New_Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

آمد رمضان تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی روزے دارو ! تم ہر حال میں صبر رکھنا یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی ان شاء اللہ #New___post #new__shayri

read more
آمد رمضان

تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی؟ 

پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی ؟

روزے دارو ! تم ہر حال میں صبر رکھنا؟

یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی؟


اِن شاء اللّٰه

©gauhar pratapgarhi آمد رمضان

تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی روزے دارو ! تم ہر حال میں صبر رکھنا

یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی
ان شاء اللہ
#New___post 
#New__shayri

Gauhar_Pratapgarhi

ख़ुदा के फज़ल से मैभी आशिक मिज़ाज हूँ ये और बात है कि बच्चा दिखाई देता हूँ और तुमहारे वास्ते मै तारों को तोड़ताऊँगा मैं देखने में ही भोता दिखाई देता हूँ #New___post #new__shayri #New__Gaza

read more
ख़ुदा के फज़ल से मैभी आशिक मिज़ाज हूँ 
ये और बात है कि बच्चा दिखाई देताहूँ 

और तुमहारे वास्ते मै तारों को तोड़ताऊँगा

 मैं देखने में ही भोता दिखाई देता हूँ

©gauhar pratapgarhi ख़ुदा के फज़ल से मैभी आशिक मिज़ाज हूँ 
ये और बात है कि बच्चा दिखाई देता हूँ
 और तुमहारे वास्ते मै तारों को तोड़ताऊँगा 
मैं देखने में ही भोता दिखाई देता हूँ 

#New___post 
#New__shayri 
#New__Gaza

Gauhar_Pratapgarhi

یہ سب میری کشتی کو ڈبونے میں لگے ہیں طوفان بھی ساحل بھی سمندر بھی بھنور بھی اس راہ سے آہستہ گزر نہ اے ہواؤں اس راہ میں پڑتا ہے میرے چاند کا گھر بھی الطاف ضیاء مالیگاوں

read more

Gauhar_Pratapgarhi

ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___post #new__shayri

read more
ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں
 
جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا

ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں 

ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا

©gauhar pratapgarhi ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا 
ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا

ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں 
ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا

#New___Post 
#New__Shayri

Gauhar_Pratapgarhi

ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں #New___post

read more
ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں 
پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں

بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے

 جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں

©gauhar pratapgarhi ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں 
پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں

بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے

جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں

#New___post

Gauhar_Pratapgarhi

ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے #New___post #new__shayri #New__Gazal

read more
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے 
لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے

ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں 
اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے

©gauhar pratapgarhi ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے 
لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے

ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں 
اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے
#New___Post 
#New__Shayri 
#New__Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #New___post #new__shayri

read more
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا

 یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا

کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی 
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا

©gauhar pratapgarhi کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا 
یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا

کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی 
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا

#New___Post 
#New__Shayri

Gauhar_Pratapgarhi

زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئی نفرت کے خنجر سے ؟ یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا ؟ ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ؟ ہمیں غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا ؟ #New___post #newshayri #newgazal

read more
زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئی نفرت کے خنجر سے  ؟
 یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا  ؟
 ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ؟
 ہمیں غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا  ؟

©gauhar pratapgarhi زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئی نفرت کے خنجر سے  ؟
 یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا  ؟
 ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ؟
 ہمیں غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا  ؟

#New___post
#newshayri
#Newgazal

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile