Find the Best نکلے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Hamxii Writes
ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے ایسے نکلے کہ جیسے دم نکلے کوچہء آرزو جو تھا اس میں زلف جاناں طرح کے خم نکلے جو پھرے در بدر یہاں وہ لوگ اپنے باہر بہت ہی کم نکلے آگ جس شہر میں لگی جس دن سب سے آخر میں وہاں سے ہم نکلے جون یہ جو وجود ہے، یہ وجود کیا بنے گی اگر آدم نکلے جون ایلیاء #juhn_aliya❤️
juhn_aliya❤️
read moreحاجی محمد مطیع اللہ خان
میرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا کنارے پر کھڑا رہکر اس کا انتظار نہ کر اگر ہے ڑوبہ یہاں تو کہی دور نکلے گا
Sheikh Awais
وہ میری روح کی چادر میں آکر چھپ گئی ایسے کہ روح نکلے تو وہ نکلے وہ نکلے تو روح نکلے 😭
Sandesh saahir
خواہشوں کے سر نکل آئیں اور ہمارے چہرے سے سنجیدگی نکلے زندگی تیرے ٹوٹے ہوئے بدن سے اداسی کی جل پری نکلے مجھ سے عشق نہیں تمہیں تو نا صحیح بس تیری آواز کے دف سنوں اور میری غلطی فہمی نکلے ♥️🙏 Maha Khan Gunjan Kumari Anju Kumari Vikas Kumar Thakur Mamta
♥️🙏 Maha Khan Gunjan Kumari Anju Kumari Vikas Kumar Thakur Mamta
read moreAwais sadozai
تری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا دل اس کے ساتھ نکلے گا اگر یہ دل سے نکلے گا شب غم میں بھی میری سخت جانی کو نہ موت آئی ترا کام اے اجل اب خنجر قاتل سے نکلے گا نگاہ شوق میرا مدعا تو ان کو سمجھا دے مرے منہ سے تو حرف آرزو مشکل سے نکلے گا کہاں تک کچھ نہ کہیے اب تو نوبت جان تک پہنچی تکلف بر طرف اے ضبط نالہ دل سے نکلے گا تصور کیا ترا آیا قیامت آ گئی دل میں کہ اب ہر ولولہ باہر مزار دل سے نکلے گا نہ آئیں گے وہ تب بھی دل نکل ہی جائے گا فانیؔ مگر مشکل سے نکلے گا بڑی مشکل سے نکلے گا #nojotourdu
SHAHBAZ KHAN
جب اپنا قافلہ عزم ویقیں سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا Good luck Dear PM 😘
Good luck Dear PM 😘
read moreRana Hamid
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے ، جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں، سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے ت kabi ye sunaya krte the hamey faisal bilal
faisal bilal
read moreAysha Khan
وہ میری روح کی چادر میں، آ کے چھپ گیا ایسے کہ روح نکلے تو وہ نکلے، جو وہ نکلے تو روح نکلے ۔۔۔۔۔
Mohammad Hannan
میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں میں چاہتا ہوں ترے ہونٹ سے ہنسی نکلے میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خامشی نکلے میں چاہتا ہوں مجھے طاقچوں میں رکھا جائے میں چاہتا ہوں جلوں اور روشنی نکلے