Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے ایسے نکلے کہ جیسے دم

ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے
ایسے نکلے کہ جیسے دم نکلے
                                                                 کوچہء آرزو جو تھا اس میں
                                                               زلف جاناں طرح کے خم نکلے
جو پھرے در بدر یہاں وہ لوگ
اپنے باہر بہت ہی کم نکلے
                                                               آگ جس شہر میں لگی جس دن
                                                               سب سے آخر میں وہاں سے ہم نکلے
جون یہ جو وجود ہے، یہ وجود
کیا بنے گی اگر آدم نکلے
جون ایلیاء #juhn_aliya❤️
ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے
ایسے نکلے کہ جیسے دم نکلے
                                                                 کوچہء آرزو جو تھا اس میں
                                                               زلف جاناں طرح کے خم نکلے
جو پھرے در بدر یہاں وہ لوگ
اپنے باہر بہت ہی کم نکلے
                                                               آگ جس شہر میں لگی جس دن
                                                               سب سے آخر میں وہاں سے ہم نکلے
جون یہ جو وجود ہے، یہ وجود
کیا بنے گی اگر آدم نکلے
جون ایلیاء #juhn_aliya❤️