خواہشوں کے سر نکل آئیں اور ہمارے چہرے سے سنجیدگی نکلے زندگی تیرے ٹوٹے ہوئے بدن سے اداسی کی جل پری نکلے مجھ سے عشق نہیں تمہیں تو نا صحیح بس تیری آواز کے دف سنوں اور میری غلطی فہمی نکلے ♥️🙏 Mamta