Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best new_gazal Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best new_gazal Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwhatsapp status in hindi love new, love new quotes, love song bollywood new, sad poetry for new year in urdu, new year shayri in hindi for lover 10,

  • 2 Followers
  • 38 Stories

Gauhar_Pratapgarhi

تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو #new_post #new_poetry #New_shayri

read more
تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو
آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو

کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے 
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو

©{Gauhar_Pratapgarhi} تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو
آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو

کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے 
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو
#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri

Gauhar_Pratapgarhi

نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی تیری جان کی قسم اے دوست تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی #New___post #new_poetry #New_shayri #new_gazal

read more
نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی 
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
 تیری جان کی قسم اے دوست 
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی

©{Gauhar_Pratapgarhi}   نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی 
ٹوٹ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
 تیری جان کی قسم اے دوست 
تو یاد نہ آئے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی
#New___Post 
#new_poetry 
#New_shayri 
#New_Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے #new_post #new_poetry

read more
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ 
اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے

ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا 
ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے

©{Gauhar_Pratapgarhi} جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ 
اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے

ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا 
ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے

#new_post
#new_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ یعنی جو ھے، سارا جھوٹ ھم کو آج، کہو پھر اپنا بولو آج __دوبارہ جھوٹ

read more
آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ

یعنی جو ھے، سارا جھوٹ

ھم کو آج، کہو پھر اپنا

بولو آج __دوبارہ جھوٹ

©{Gauhar_Pratapgarhi} آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ

یعنی جو ھے، سارا جھوٹ

ھم کو آج، کہو پھر اپنا

بولو آج __دوبارہ جھوٹ

Gauhar_Pratapgarhi

جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرش بریں تلک.؟ جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟ میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی #new_post #new_poetry

read more
جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرش بریں تلک.؟ 
جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟

میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا
 اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی

©{Gauhar_Pratapgarhi} جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرش بریں تلک.؟ 
جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟

میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا
 اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی

#new_post 
#new_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے #new_post #new_poetry #New_shayri

read more
اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے 
 کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے 
پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر 
دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے

©{Gauhar_Pratapgarhi} اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے 
 کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے 
پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر 
دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے

#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri

Gauhar_Pratapgarhi

وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے #new_post #new_poetry

read more
وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے 
زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے

ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں
جن کو 
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے

©{Gauhar_Pratapgarhi} وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے 
زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے

ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں
جن کو 
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے
#New_post 
#New_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے #new_post #new_poetry #New_shayri #new_gazal

read more
اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے 
ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے 
ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے 
کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے

©{Gauhar_Pratapgarhi} اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے 
ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے 
ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے 
کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے
#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri 
#New_Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے #new_post

read more
یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے

 ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے

آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی

 ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے

©{Gauhar_Pratapgarhi} یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے

 ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے

آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی

 ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے
#new_post

Gauhar_Pratapgarhi

وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی #new_post #new_poetry #New_shayri

read more
وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل 
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی

تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا 
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی

©{Gauhar_Pratapgarhi} وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل 
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی

تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا 
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی
#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile