اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے ©{Gauhar_Pratapgarhi} اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے #new_post #new_poetry #New_shayri #New_Gazal