Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best kashmirwrites Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best kashmirwrites Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 2 Followers
  • 8 Stories

Pooja Udeshi

#kashmirwrites kashmirfiles #RangoMein #POOJAUDESHI

read more

Aamir Mubarik

ابرِ رحمت وَسَان بر جوش ول ٹھہر کر
جام عَشقُن ژء تہِ کر نوش ول ٹھہر کر
یم ساتھ ما چھِ یوان بار بار زندگی منز
 نالہ میانہِ ما کر فراموش ول ٹھہر کر
زخمی اگر چھُو سینہ گومت چون 
یمن زخمن لاگی بہ اچھ پوش ول ٹھہر کر
دور روزُن چھُم سیٹھآہ مشکل گھژھان 
وآر وآری چھم  ڈَلان ہوش ول ٹھہر کر
فِؤر دیوان روزان چھُس پرانین کَتھن
نو وانُن اوسم اگر تھاوِہم گوش ول ٹھہر کر
عامر

©Aamir Mubarik #kashmirwrites #poetry #poem #kashmiripoetry 

#Rose

Aamir Mubarik

یخ بستہ اگر ہے تیری خواہشوں کا سمندر تو اچھا ہے
نہیں اٹھنے دے گا اپنے دل میں کوئی لہر تو اچھا ہے
یہ عشق و محبت کی باتیں تو بس اکہ فسانہ ہے
بنائے گا پہلے ہی اپنی زات کو تو معتبر تو اچھا ہے
استعاراتی افق  بڑھانے کی آڑ میں صنم کو خدا نہ کہنا
کلام اللہ کو ہمیشہ رکھے گا جو زیر نظر تو اچھا ہے
کتنے ہی سکندر آئے اور چلے گئے دنیائے فانی سے
راہ حق پر کرے گا جو تو زندگی بسر تو اچھا ہے
اس گزرگاہ پر ملیں گے تم کو ہزاروں غزل گو رازی 
 ذکرِ حق سے جو رکھے گا تو اپنے لب تر تو اچھا ہے
رازی

©Aamir Mubarik #achahai #urdupoetry #nojotourdu #kashmirwrites 
#Light

Aamir Mubarik

life #nojotourdu #kashmirwrites poetry #seashore

read more
قاصدِ بہار  ہوں میں  نقش  دوام لکھتا ہوں
 نَیا  فلسفہ نہیں میں  حروفِ عام لکھتا ہوں
 محبت  کی  باتیں  مجھ  سے اب  نہیں ہوتی
جان کر حقیقت   میں بس اب شام لکھتا ہوں
بھٹک  نہ جائے  تو  میری  طرح کسی موڑ پر
میں  اس  لے ہی  یہ  بات  سر عام لکھتا ہوں
خستہ  حالت پہ میری تم کبھی اُداس  نہ ہونا 
میری دولت یہی ہے جو میں یہ کلام لکھتا ہوں
رہزن  ایمان  ہے نفس شکنجے میں نہ آنا اسکے
ان لفظوں سے عامر  مدعائے تمام لکھتا ہوں
عامر

©Aamir Mubarik #life #nojotourdu #kashmirwrites #poetry 

#seashore

Aamir Mubarik

ہو کچھ ایسا کرم سرکارﷺ کہ یہ دل بدل جائے
تیرے ہی عشق میں  یہ ہر  پل مچل جائے
ہو عطا مجھ کو بھی زوق ِتبریزی◌ؒو رومی◌ؒ
 تیرے نامِ پاک کے  ورد سے پھر یہ  سنبھال جائے
پھرتا رہوں میں تیرے مَسکن کے گِرد شام و سحر
دیدہء گنبد خضرا کے بنا  اکہ دن نہ ڈھل جائے
 مال و زر کی حضورﷺ مجھے نہیں کوئی طلب
ہے تمنا بس تیرے کوچے میں  یہ دم نکل جائے
ہو آتا اے ربِ لم یزل مجھے دیدار مصطفیٰﷺ
پھر بھلے ہی رازی کی معزور آنکھیں یہ جل جائے
رازی

©Aamir Mubarik
  #naat #nojotourdu #kashmirwrites 

#WallPot

Aamir Mubarik

جنونِ عشق ہے دشمنِ بیباک سمبھل کے چل
یہاں پھتر بھی ہوتے ہیں راکھ سمبھل کے چل
ہے    یہ امتحان    کی    گھڑی تو زرا صبر تو کر
نہیں ہوتے  ہیں ایسے غمناک سمبھل کے چل
تیری سادگی کو زمانہ سمجھ نہیں سکتا 
بھلے ہی ہے تجھ میں سوزِ آفاق سمبھل کے چل
تو    بوسیدہ    کسی    دیوار      کی     مانند     خستہ     پڑا
وہ  مہ تاباں ہے در افلاک سمبھل کے چل 
غیر تو غیر تھے اپنوں نے تجھے بھلا دیا عامر
اب کس چیز کا ہے تجھے اشتیاق سمبھل کے چل
عامر

©Aamir Mubarik #nojotourdu #kashmirwrites 

#Rose

Aamir Mubarik

اپنے زلفوں کے گھنے سایے میں رہنے دے مجھ کو
دل کو   ہے جس   چیز     کی آرزو     وہ      کہنے     دے     مجھ کو
وقت بدلہ  ہے نہ بدلی ہے میری کی کوئی    عادت
جستجو میں تھا   تیری اور   آج بھی رہنے دے مجھ کو
فاصلے نہ رکھ درمیان پاس اجا ذرا میرے ہم دم
 آنکھوں سے چھلکتا ہے جو جام پینے دے مجھ کو
بزم میں رونق ہوتی ہے تو یاد آتی ہے تیری مسکان
  دلکش و دلنشیں صورت  اک بار دیکھنے دے مجھ کو
 عشق کی داستان شروع کر تو دی ہے ہم نے لیکن
رازی عشق کا فلسفہ زرا دیان سے پڑھنے دے مجھ کو
رازی

©Aamir Mubarik #nojotourdu #nojotoshayari #zindagi #shayari #kashmirwrites #love

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile