Nojoto: Largest Storytelling Platform

یخ بستہ اگر ہے تیری خواہشوں کا سمندر تو اچھا ہے نہ

یخ بستہ اگر ہے تیری خواہشوں کا سمندر تو اچھا ہے
نہیں اٹھنے دے گا اپنے دل میں کوئی لہر تو اچھا ہے
یہ عشق و محبت کی باتیں تو بس اکہ فسانہ ہے
بنائے گا پہلے ہی اپنی زات کو تو معتبر تو اچھا ہے
استعاراتی افق  بڑھانے کی آڑ میں صنم کو خدا نہ کہنا
کلام اللہ کو ہمیشہ رکھے گا جو زیر نظر تو اچھا ہے
کتنے ہی سکندر آئے اور چلے گئے دنیائے فانی سے
راہ حق پر کرے گا جو تو زندگی بسر تو اچھا ہے
اس گزرگاہ پر ملیں گے تم کو ہزاروں غزل گو رازی 
 ذکرِ حق سے جو رکھے گا تو اپنے لب تر تو اچھا ہے
رازی

©Aamir Mubarik #achahai #urdupoetry #nojotourdu #kashmirwrites 
#Light