Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جام Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جام Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutجامعة المجمعة, جامعة عدن, جامعة طيبة, جامعة الملك سعود, جامعة تبوك,

  • 11 Followers
  • 10 Stories

Haroon Qasid

#جام #شراب

read more
جام        بھر  بھر        کے      ہر     اک        پیتا رہا
میں ہی بس اک تشنہ لب بیٹھا رہا

©Haroon Qasid #جام #شراب

مرال

#جام #عشق #Winter

read more
عورت!!
ایسی کوئ عورت نہیں ہے جو ان لوگوں کے نام یاد نہیں رکھتی جو اسے پیار کرتے تھے اسے موصول ہونے والے خطوط کی تعداد سے لے کر اسے دیۓ گۓ پھولوں کے رنگ تک یاد رہتے ہیں

#جام عشق

©AminaAnsari #جام #عشق

#Winter

Saba Tajir

#sabatajir urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت

read more
سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا
دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی
باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں
محبت کی روایت اس نے عام کی
مہکتا رہے کلیوں سے اس کا آنگن
قائم رہے حرمت اس کے در و بام کی
بھٹکتا رہا دن بھر اداسی کی دھوپ میں
 میری پلکوں تلے پھر اس نے شام کی
پلادوں نظروں سے مے جو اک بار تو
اسے کیا ضرورت پھر کسی جام کی
امیدِ وصل جس کو میسر ہو جائے تو
شبِ ہجراں  اس کے پھر  کس کام کی
آئے نہ آنکھ میں کبھی اس کے آنسو
زندگی میں نے اپنی جس کے نام کی
صبا تاجر #sabatajir #urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت

Shaikh Shaikh

#جام صراحی

read more
 #جام صراحی

Rana Muhammad Abdullah

read more
ہے ابھی شام باقی اور تیری آنکھوں میں وہ جام باقی

 جس جام میں ڈوبنے کے لئے زندگی میری یہ تمام باقی

muhammad shahzad

جام پر جام پینے کا کیا فائدہ

read more

Hanif Patel

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry اک غزل ۔۔۔۔۔۔۔

چھوڑ کر تجھ کو مر گیا ہوں میں
حادثہ خود پہ کر گیا ہوں میں

دیکھو کتنا نکھر گیا ہوں میں
جب سے تجھ میں اتر گیا ہوں میں

دیکھ کر جس کو ڈر گیا ہوں میں
کیسے کہہ دوں کہ مر گیا ہوں میں

اس کی آنکھوں کے جام کیا دیکھے
بڑی مشکل سے گھر گیا ہوں میں

دشت اب میرا کیا بگاڑے گا
پار دریا اتر گیا ہوں میں

آس گلشن کی چاہنے والو
دیکھو کتنا اجڑ گیا ہوں میں

پیار تجھ سے ہی ہے مجھے لیکن
ضد پہ تیری مکر گیا ہوں میں

ڈھونڈتے رہ ہی جاؤ گے مجھ کو
دور اب اس قدر گیا ہوں میں

تیرا چہرہ میں کیا کہوں جاناں
سارا دیوان بھر گیا ہوں میں

نین جب دو ہوئے میسر تو
جام پی پی کے گھر گیا ہوں میں

رات بھر نیند اب نہیں آتی
دیکھ خود سے ہی ڈر گیا ہوں میں

داستاں تھی جو زندگی میری
اس کہانی میں مر گیا ہوں میں

داستانِ الم میں کیا سنتا
روتے روتے ہی مر گیا ہوں میں

عشق کرنا ہی تھا مجھے لیکن
وصل سے ہی اجڑ گیا ہوں میں

ایک چہرے پہ ایک چہرہ ہے
یہ کہاں پہ اتر گیا ہوں میں

حنیف پٹیل #OpenPoetry

Sonu Sheikh

read more
نشہ ہاتھ میں جام تھا،------جب تمہے دیکھ لیا تو پھر
لوگ سمجھے کے میرے جام میں نشہ ہو گا

~$0NU$H3|KH©™✓

انمول

روٹھنا منانا تو رشتے کا حسن ہے۔۔۔ #التجا #ناراضگی #روٹھنا #منانا #اشک #جام #جاناں #خواہش #صنم

read more

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile