Find the Best sabatajir Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutlove kala sab hoi hd video download, agar sab kuch mil jayega zindagi mein shayari in hindi, hum sab bolenge happy birthday to you lyrics, hum sab bolenge happy birthday to you, aaj kanch hu to sab thokar marte hai jab shayri 0,
Saba Tajir
کبھی جو تھا تجھ پہ وہ اعتبار نہ رہا میرے صنم اب مجھے تیرا انتظار نہ رہا تھا کچھ اور ہی جب ہم تھے یکجان وقت وہ پہلے سا اب میرے یار نہ رہا دیئے ہیں زخم کئی تو نے اس عشق میں دل میں میرے تیرے لئے اب پیار نہ رہا بسیرا تھا جہاں رات دن صرف تیرا میرے دل میں تیرا وہ دیار نہ رہا حق تھا جس محبت پہ میرے ہرجائی تیرا اس چاہت پر بھی تجھے کوئی اختیار نہ رہا گلے میرے لگ کے رویا وہ آج کچھ اس طرح دل میں میرے جو بھی تھا وہ غبار نہ رہا صبا تاجر #صباتاجر #اعتبار #اختیار #Urdughazal #sabatajir #غبار #انتظار #shayai #Love
#صباتاجر #اعتبار #اختیار #Urdughazal #sabatajir #غبار #انتظار #Shayai #Love
read moreSaba Tajir
بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت صبا تاجر #sabatajir #sabatajirspoetry #Pakistani #Pakistan #پاکستان
#sabatajir #sabatajirspoetry #Pakistani #Pakistan #پاکستان
read moreSaba Tajir
آسمان بھی کیا رنگ بدلے گا جتنے روپ ان کے بدلتے ہیں! صبا تاجر #صباتاجر #آسمان #رنگ #روپ #اردوشاعری #sabatajir #lovepoetry #aasman #Rang
#صباتاجر #آسمان #رنگ #روپ #اردوشاعری #sabatajir #lovepoetry #Aasman #Rang
read moreSaba Tajir
سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں محبت کی روایت اس نے عام کی مہکتا رہے کلیوں سے اس کا آنگن قائم رہے حرمت اس کے در و بام کی بھٹکتا رہا دن بھر اداسی کی دھوپ میں میری پلکوں تلے پھر اس نے شام کی پلادوں نظروں سے مے جو اک بار تو اسے کیا ضرورت پھر کسی جام کی امیدِ وصل جس کو میسر ہو جائے تو شبِ ہجراں اس کے پھر کس کام کی آئے نہ آنکھ میں کبھی اس کے آنسو زندگی میں نے اپنی جس کے نام کی صبا تاجر #sabatajir #urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت
#sabatajir urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت
read moreSaba Tajir
سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں محبت کی روایت اس نے عام کی صبا تاجر #urdushayari #sabatajir #lovepoetry #صباتاجر #ردا #شاد #خدا #نکاح #بندھن #روایت
#urdushayari #sabatajir #lovepoetry #صباتاجر #ردا #شاد #خدا #نکاح #بندھن #روایت
read moreSaba Tajir
ہماری فطرتوں کا تضاد اپنی جگہ لیکن محبت کی صفت اب بھی مشترک ہے صبا تاجر #صباتاجر #اردوشاعری #تضاد #فطرت #محبت #صفت #مشترک #sabatajir
#صباتاجر #اردوشاعری #تضاد #فطرت #محبت #صفت #مشترک #sabatajir
read moreSaba Tajir
سمٹ کر دوبارہ نہیں اب بکھرا جاتا مجھ سے پہلی ملاقات تھی اور وہی آخری بھی تجھ سے صبا تاجر #صباتاجر #اردوشاعری #ملاقات #پہلی #آخری #بکھرنا #sabatajir #love #urdupoetry
#صباتاجر #اردوشاعری #ملاقات #پہلی #آخری #بکھرنا #sabatajir #Love #urdupoetry
read moreSaba Tajir
وہ جاتے جاتے اس کا یوں مڑتے ہوئے دیکھنا جان لے لیتا ہے میری اس کا یوں تکتے رہنا صبا تاجر #اردوشاعری #صباتاجر #دیکھنا #جان #تکنا #sabatajir #urdulovepoetry #lovepoetry
#اردوشاعری #صباتاجر #دیکھنا #جان #تکنا #sabatajir #urdulovepoetry #lovepoetry
read moreSaba Tajir
پڑھ لیتا تھا جو میری سوچوں کی تحریر الفاظ بھی گونگے لگتے ہیں اب اس کے اگے صبا تاجر #sabatajir #urdushayari #الفاظ #تحریر #صباتاجر
#sabatajir #urdushayari #الفاظ #تحریر #صباتاجر
read more