عورت!! ایسی کوئ عورت نہیں ہے جو ان لوگوں کے نام یاد نہیں رکھتی جو اسے پیار کرتے تھے اسے موصول ہونے والے خطوط کی تعداد سے لے کر اسے دیۓ گۓ پھولوں کے رنگ تک یاد رہتے ہیں #جام عشق ©AminaAnsari #جام #عشق #Winter