Find the Best ہونا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Ali Alvi "Alfaaz"
परिंदा हो तो परिंदे की तरह परवाज़ करना चाहिए गर कोई बात चुभे दिल मे तो आवाज़ होना चाहिए ज़ुल्म सितम कहीं हो "अली" तो एलान होना चाहिए ज़ुल्मत के खिलाफ ताक़त-ए जर्रार होना चाहिए...!! ~अली आलवी(5.10.2019) پرندہ ہو تو پرندے کی طرح پرواض ہونا چاہیے گر کوئی بات چبھے دل میں تو آواز ہونا چاہیے ظلموستم کہیں ہو "علی"تو اعلان ہونا چاہیے ظلمت کے خلاف طاقتے ذرّار ہونا چاہئے - ~علی آلوی (5.10.2019) #urdupoetry#love#sadurduqoutes
#urdupoetry#Love#sadurduqoutes
read morephupho kii betii
خفا ہونا منا لینا محبت کی علامت ہے گلے شکوے کرو مجھ سے تمہیں اس کی اجازت ہے مگر یہ یاد رکھنا تم کبھی ایسا بھی ہوتا ہے خطائیں ہو بھی جاتی ہیں خطا ہونا بھی ممکن ہے مگر یوں ہاتھ سے دامن کبھی چھوڑا نہیں کرتے تعلق ٹوٹ جانے سے کبھی ٹوٹا نہیں کرتے
Parsa Mir
مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے، اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔ عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے، عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے، اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔، "ھیون عون عرطھ"
Waqas Inayat
وفا کی دھوپ کو ترسے گا آدمی کا وجود عداوتوں کے شجر کو گھنا بھی ہونا ہے میں لکھ تو رہا ہوں تیری وفاؤں کے قصے میں یہ جانتا ہوں تجھے بیوفا بھی ہونا ہے ٹھگ
ٹھگ
read moreParsa Mir
مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے، اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔ عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے، عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے، اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔، "ھیون عون عرطھ" #nojotourdu #post #urduquote #female
#nojotourdu #post #UrduQuote #Female
read moreاحسن رضا
کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨ #تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯 Poetry's
Poetry's
read moreAzher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ سادہ سا مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے مونہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا اچھا سا لگتا ہوں اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا بہ ہونا اب لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی Silent thoughts #Azharsindhi #
Silent thoughts #Azharsindhi #
read moreAzher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں اور محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ سادہ مجاز ہم کو برا سا لگتا ھے نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے منہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کا ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا سننا اب اچھا سا لگتا ھے اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا ہونا به اب لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی #wait
Azher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ اپنا سادہ مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے نہیں لگتے اب تو قابل برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے مون میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا سننا اب اچھا سا لگتا ھے اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا ہونا لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی silent thought's #Azharsindhi#
silent thought's #Azharsindhi#
read more