Find the Best Azharsindhi Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutazhar iqbal shayari in hindi, which of these is true of mohammed azharuddin, azhar iqbal shayari, azhagu kurippugal in tamil, naan un azhaginile video song free download,
Azher Ali
ہزار تھے اہلِ زبان بیٹھے ہزار شکایتیں لیکے کس کس کے فریاد سنتے ہم تو سانس لینے سے بہ لاچار تھے اظہر سندھی۔۔ #Azharsindhi
Azher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ سادہ سا مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے مونہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا اچھا سا لگتا ہوں اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا بہ ہونا اب لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی Silent thoughts #Azharsindhi #
Silent thoughts #Azharsindhi #
read moreAzher Ali
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا یوں یہ اپنا سادہ مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے نہیں لگتے اب تو قابل برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو اب مجھے میرے مون میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تھا جانا ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا سننا اب اچھا سا لگتا ھے اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر کے دو نقاب سے چہروں کا ہونا لازم سا لگتا ھے اظہر سندھی silent thought's #Azharsindhi#
silent thought's #Azharsindhi#
read moreAzher Ali
صاف زد اُسے کہنا باقی سوالوں کے جواب نہیں اُسے گر ملنا ہے مُجھ سے تو میرے موت پر آکے پہرہ دے اظہر سندھی #Azharsindhi
Azher Ali
سنو یہ محبت میں قضاء بضا نہیں ہوتی جو وقت ہے مقرر عبادت کا اُسے پر آنا لازم ھے اظہر سندھی #Azharsindhi$🔥
Azher Ali
اور میرا قصہ یوں تمام ھوا یہاں اک لفظ تہا زندگی ختم شُد ہوا اظہر سندھی ۔۔ #azharsindhi#ختم شد
#Azharsindhi#ختم شد
read moreAzher Ali
سارے اپنے تو لاتعلق کر چُکے مجھے اب اوروں سے مُجھ کو کیا گلا ہوگی بھلا چند دو چار یار تھے جو بہ ہین روٹھ بیٹھے میں اس شہر میں رہتا بہ تو کس کے لئے بھلا جن کو ہونا تھا ساتھ درحقیقت وہ بہ بُھلا چکے اس پے مانگتا نہیں مرنے کے دعا تو کیا مانگتا بھلا ھر بات پر مُجھ کو گیا ٹوکا بیوجھ میں پیمانے کو اپنا ھمسفر نہ چُنتا تو کیا کرتا بھلا،،، اظہر سندھی ۔۔۔ #azharsindhi$
Azher Ali
کہتے ہیں وہ صفتیں بیان کروں جو اُن میں ہیں ای نہیں جے معاف کریں جناب میں اتنا اچھا قلمکار تو نہیں : اور ویسے به کب کہا مانا ہے اُنہوں نے میرا میں مر بہ جاؤں تو بہ اُسے واپس آنا تو نہیں ویسے کیا کہا وہ روٹھ گیا ! اچھا تو ٹھیک ہے نہ میں کیا کروں میری کہنی پی تو اُسے ماننا نہیں ۔ اظہر سندھی #azharsindhi# 🔥
#Azharsindhi# 🔥
read moreAzher Ali
ﻭﻗﺖ کش مختصر سا رہ گیا ھے ان کے پاس اٹھیے جناب جلدی کے جئے ابھے جنازا بھی پڑھنا ھے #Azharsindhi#
Azher Ali
بہرا ھوا تھا دامن ہزاروں عیب سے میرا اور میں کرتا رہا سرکرو ہو کے اوروں کے برائیاں گناہ اتنے کیے کے آسمان بہ شرمسار ھوا اُٹھائے ہاتھ جو اوپر تو سارا بخش دیا گیا میں ھر بار توڑ کر وعدہ کرتا رہا نافرمانی وہ کہہ کر حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ بلاتا رہا اظہر سنڌي.. #Azharsindhi#