Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best summr Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best summr Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutsubsequence with given sum, success is the sum of small efforts repeated day in and day out meaning, robert collier success is the sum of small efforts, sum of angles in a polygon, the sum of all fears,

  • 2 Followers
  • 50 Stories

.سُمر.

#scared #summr #SOFIA #سُمر شجیع Ikram Khan beenish bee

read more
سلامِ۔اشکبار دل کہ میرا جنم دن ہے
کیا دردغم ِدل   فگار ۔کہ میرا جنم دن ہے
کیا   تمہے ہے یاد ۔میرّ ۔کہ میرا جنم دن ہے
نہ ہے اپکا دیدار    کہ میرا جنم دن ہے 
کتنی خاک اُڑانی ہے کہ میرا جنم دن ہے 
نفرتوں کے بازار۔  میراجنم دن ہے 
میں سہ  رات میں ہوں کہ میرا جنم دن ہے
روشنی تھی ہی نہی اس رات  کہ میرا جنم دن ہے
  باغ ِ گل میں  اندھیرا  ۔کہ میرا جنم دن ہے
اکیلی  رو رہی ہوں  میّر۔کہ میراجنم دن ہے
?

©.سُمر. #scared 
#summr 
#SOFIA 
#سُمر 
شجیع Ikram Khan beenish bee

.سُمر.

#summr #سُمر #Death

read more
مجھے علم ہے میں اسکی منزل نہی
مگر میں اسکے ساتھ! چلنا چاہتی ہوں

©.سُمر. #summr 
#سُمر 

#Death

.سُمر.

#سُمر #summr #SunSet

read more
میں اج میری جان کے پاس جا رہی ہوں دل سارے کا سارہ خوش ہے
خوشی نے دل میں  ڈھیرہ  جما لیا ہے 
میں اج جان کے شہر جا رہی ہوں 
جس کی آب و ہوا گرم ہے 
جہاں کے لوگ حسین پرکوٸی
میری جان کا حسن انکی کشش سے شہر کا شہر شاداب ہے 
میری جان کا شہر 
میری جان کا شہر
فیصل آباد ہے

©.سُمر. #سُمر 
#summr 

#SunSet

.سُمر.

تپتی دھوپ میں چھاوں جیسے
بس اپ  ہیں فقط اپ جیسے

©.سُمر. #summr 

#VantinesDay

.سُمر.

Ikram Khan #summr #Dark

read more
بارہا تنگی حالات سے گھبرایا جو دل
بارہا درد کی شدّت کو سہا۔کچھ نہ کہا

©.سُمر. Ikram Khan
#summr 

#Dark

.سُمر.

#حسرت #summr #Books

read more
تمھارے چہرے پرجو سجے ہیں
وہ پھول خوشیوں کے یونہی تازہ رہیں
ابد تک
حیات نو میں وہ رنگ بھر دیں
کہ آنے والا ہر لمحہ
نئی امنگ کا ترجماں ہو
نئی بہار کی داستاں ہو
وہ داستاں کہ جس کو پڑھ کے دل میں
محبتوں کا مسرتوں کا  یقیں ہو پیدا
تمھاری آنکھوں کے سارے سپنے
مثال سورج نمایاں ہو کر
تمھاری دنیا جگمگائیں
مثال ماہتاب اور انجم
تمھاری ہستی کو سجائیں
یہ نیک تمنائیں تمہارے لئے ہیں۔
سالگرہ مبارک
حسرت

©.سُمر. #حسرت 
#summr 

#Books

.سُمر.

#summr #selflove

read more
فلک سے تیرا خطِ کہکشاں گزرتا رہے
میں تیری چھاؤں میں کچھ دیر بیٹھ لوں 
اور پھرتمام راستہ بے سائباں گزرتا رہے
یہ آگ مجھ کو ہمیشہ کئے رہے روشن 
مرے وجود سے تو شعلہ ساں گزرتا رہے
میں تجھ کو دیکھ سکوں آخری بصارت تک 
نظر کے سامنے بس اک سماں گزرتا رہے
ہمارا نام کہیں تو لکھا ہوا ہوگا 
مہ ونجوم سے یہ خاکداں گزرتا رہے
میں تیرا ساتھ نہ دے پاؤں پھر بھی تیرا سفر
گلاب و خواب کے ہی درمیاں گزرتا رہے
میں تیرے سینے پہ سر رکھ کے وقت بھول گئی 
خیالِ تیزئ عمرِ رواں گزرتا رہے
(سُمر۔ کفِ آٸنہ)

©.سُمر. #summr 

#selflove

.سُمر.

سنیں جانا۔
اپ میری زندگی ہیں
مجھے اپ سے والھانا محبت ہے
اپکی جھلک سکون قلب۔
اپکی آواز راحت جان ہے
اپکی قربت سکون روح ہے

©.سُمر. #summr

#missingyou

sara

تیر اگر کمان سے نکل کر لگے تو 
انسان مرجاتا ہے بات اگر کڑوی
زبان سے نکلی ہوٸ لگے تو انسان 
بار بار مرتا ہے🔥

©sara #summr
#saraa

#labour

sara

زندگی ایک کتاب کی طرح ہے 
جس کو کھولوں تو پڑھنے کو 
بہت کچھ ملتا ہے اور اگر اس کو 
بند کردو  تو بس کسی بے کار 
چیز سے زیادہ نہیں لگتی

©sara #summr
#saraa

#HeartBook
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile