Find the Best amnasayings Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
a girl with flaws...(amna)
क्या लिखूँ ©a girl with flaws...(amna) اے چارہ گر #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart #soul
اے چارہ گر #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #Suspicious #Deepthoughts #talkingeyes #Pain #Poetry #brokenheart #stainonheart #Soul
read morea girl with flaws...(amna)
خدا کوئی نہیں جو محبت کا حق ادا کر سکے ایک سوائے رب کے۔ کوئی نہیں جو وعدہ کرے، اور اسے پورا کرنے کا اختیار رکھے، جو غلطیوں کو معاف کرے۔ یہ رب کی بندے سے محبت ہی ہے کہ وہ ہدایت بھی دیتا ہے اور توفیق بھی۔ راستہ دکھاتا ہے، اس پر چلنے کی سکت بھی عطا کرتا ہے۔ سو عیب چھپا یتاہے۔ سو گناہ معاف کر دیتاہے۔حقیقی محبت کی پہچان ہدایت سے ہے اور جب یہ پہچان حاصل ہو جاتی ہے تو محبت اپنی منزل پا لیتی ہے۔ ©a girl with flaws...(amna) محبت__❤ #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #Prayers #peace #soul
محبت__❤ #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #Suspicious #Deepthoughts #talkingeyes #Pain #Poetry #Prayers #peace #Soul
read morea girl with flaws...(amna)
گھر کے دالان ! سدا وسعتیں آباد کہ تم ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے کومل جوئیہ ©a girl with flaws...(amna) تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے__🥀 #darkness #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے__🥀 #darkness #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #Suspicious #Deepthoughts #talkingeyes #Pain #Poetry #brokenheart #stainonheart
read morea girl with flaws...(amna)
ज़रूरी है ©a girl with flaws...(amna) تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہیں__💔🙂 #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart #soul
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہیں__💔🙂 #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #Suspicious #Deepthoughts #talkingeyes #Pain #Poetry #brokenheart #stainonheart #Soul
read morea girl with flaws...(amna)
آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی، ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی، جسم وہ اسم تھا جو ھم پہ کسی شب نہ کھلا، عشق وہ زر تھا کہ لگتا تھا خدائی پائی، یار! تا عمر تیرا ہجر سنبھالے رکھا، تو نے کیا چیز بھلا مجھہ میں پرائی پائی، عشق وہ قرض کہ جو روح کے حصہ آیا، عمر بھر کٹتی رہی سانس کی پائی پائی، جن دنوں خاک اڑاتی تھین ہوائیں بن میں، ان دنوں ھم نے محبت میں کمائی پائی میثم علی آغا… ©a girl with flaws...(amna) 🖤🥀 #Love #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart
a girl with flaws...(amna)
ہونے چاہیئے ناں زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی جو آپ کو بنا مطلب کے چاہیں... جو آپ سے لفظی محبتیں نہ جتائیں بلکہ اپنے عمل سے یہ ثابت کریں کہ وہ واقعی میں آپ سے محبت کرتے ہیں. آپ جتنی ناراضگی دکھائیں، جتنا دور ہو جائیں وہ واپس آپ کے پاس ہی آئیں.. آپ پریشان، دکھی ہوں یا کوئی تکلیف ہو آپ بنا کچھ سوچے انہیں سب کچھ بتا دیں اور وہ آپکا آپکی ذات کا بھرم رکھتے ہوئے آپکو دلاسہ دیں آپکی عزت کا خیال رکھیں اور کبھی آپ کے بھروسے کو ٹوٹنے نہ دیں. زندگی بہت پرسکون ہو جاتی ہے جب بھی ایسے لوگوں کا ساتھ میسر ہو__!! ©a girl with flaws...(amna) ❤️ #wetogether #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart
a girl with flaws...(amna)
सम्मान हमेशा ©a girl with flaws...(amna) پاس اک بسری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں یعنی اب کام فراغت کے سوا کچھ بھی نہیں جب سے بخشی ہے حکومت تجھے، یہ دل میرا ایک ناکام ریاست کے سوا کچھ بھی نہیں مشورہ مانگے محبت کا جو مجھ سے سن لے یہ اذیت ہے اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
پاس اک بسری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں یعنی اب کام فراغت کے سوا کچھ بھی نہیں جب سے بخشی ہے حکومت تجھے، یہ دل میرا ایک ناکام ریاست کے سوا کچھ بھی نہیں مشورہ مانگے محبت کا جو مجھ سے سن لے یہ اذیت ہے اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
read morea girl with flaws...(amna)
یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں کسی طور تو یہ رات گزر جائے گی سیاہ رات کے بعد صبح ضرور آئے گی تمہارا ہجر بھی تو کاٹنا ضروری تھا ہجر کے بعد ملن کی نوید آئے گی ~آمنہ ©a girl with flaws...(amna) Kisi tor tu ye raat guzar jayegi Siyah raat ke baad subh zaror ayegi Tumhara hijr bhi tu kaatna zarori tha Hijr ke baad milan ki naveed ayegi #SAD #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart
Kisi tor tu ye raat guzar jayegi Siyah raat ke baad subh zaror ayegi Tumhara hijr bhi tu kaatna zarori tha Hijr ke baad milan ki naveed ayegi #SAD #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #Suspicious #Deepthoughts #talkingeyes #Pain #Poetry #brokenheart #stainonheart
read morea girl with flaws...(amna)
मेरी पहचान ©a girl with flaws...(amna) 🖤 #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart #soul
a girl with flaws...(amna)
उनसे दूर ©a girl with flaws...(amna) 🙂 #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart #soul