Find the Best TaimoorCh Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Mr.Kathiriya
સમય પણ કેટલો અજીબ છે સાહેબ યાદ રાખવાનું ભૂલવી દે છે ને ભૂલી જવાનું યાદ કરાવી દે છે. ©Mr.Kathiriya #TaimoorCh #Love #notojogujrati #Neture❣️❣️ #NatureLove
#TaimoorCh #Love #notojogujrati Neture❣️❣️ #NatureLove
read moreتیمور چوہدری
وہ جو سمجھے تھے کہ تماشا ہوگا میں نے چپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی ©Taimoor Ch #TaimoorCh #saynotosmoking
تیمور چوہدری
صرف عشق ہی بندے کو رسوا نہیں کرتا خالی جیب اور بھوکا پیٹ بھی بہت ذلیل کرتے ہیں. Love alone does not disgrace the servant Empty pockets and hungry stomachs are also very humiliating. ©Taimoor Ch #TaimoorCh #FlutePlayer
تیمور چوہدری
"جب لوگوں کے پاس آپ کا متبادل ہو تو اُن کو کہاں فکر رہتی ہے آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے..! ©Taimoor Ch #TaimoorCh #MahaKumbh2021
تیمور چوہدری
ہمارا المیا یہ ہے جو عزت کرے اُس سے منہ موڑ لیتے ہیں اور جو گھاس نہ ڈالے اُس سے عزت کی اُمید لگائے رکھتے ہیں. ©Sohail Taimoor #TaimoorCh #brothersday
تیمور چوہدری
کچھ لوگوں کو سمجھانے کے لئے دو بندے ہونے چاہئیں ایک تفصیل سے سمجھاتا رہے دوسرا " چپیڑیں " مارتا رہے. ©Sohail Taimoor #TaimoorCh #Light
تیمور چوہدری
جب تک اچھے الفاظ تحریروں سے نکل کر عمل میں شامل نہیں ہوں گے، تب تک نہ ہم خود بدلیں بدلیں گے اور نہ دور بدلے گا. ©Sohail Taimoor #TaimoorCh #DearCousins