Find the Best allha_ki_mohabbat Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutshayri for love allha 0, ishq subhan allha shayri image mast wali 0, allha ke shayri 0, allha hu allha, allha pic,
Misba kouser
دنیا میں سب لوگ ایک دوسرے کے پیچھے پڑے ہیں۔ ہر کوئی زندگی میں اُس شخص کو حاصل کرنے کی طلب میں ہے جو اُس کبھی حاصل نہیں ہوگا۔۔۔ اور حاصل ہو بھی جائے تو کیا فرق پڑتا ہے بتاوں۔۔۔ اُس ربّ العالمین کی طلب کرو کو ہر وقت ہمارے ساتھ ہے چائیے کُچھ بھی ہو جائے وہ آپ کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔۔۔ خوشی بھی وہی دیتا ہے اور غم بھی۔۔۔۔ لوگ تو خوشی میں ہی ساتھ دیتے ہیں اگر مشکل آہ کھڑی تو وہ بھول جاتے ہیں کہ تم کون ہو۔۔۔ مگر اللہ تعالی واحد ہستی ہے جو آپ کو آپ کی مشکل وقت میں بھی ہمیشہ ساتھ پاؤگے۔ انشاءاللہ۔ ©Misba kouser #nojoto_urdu #nojoto_islamic #allha_ki_mohabbat
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited