Find the Best Ashigull Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutash and misty love story, ash love misty, grimgar of fantasy and ash light novel, tanzeel khan and ashi khanna, ash wednesday quotes in tamil,
Ashi Gull
We all face death in the end. But on the way, beware to never hurt a human heart ♥ Rumi @Ashigull #Rumilines#Ashigull#Nojoto
Ghadeer Ghazil
مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سواء میں ہر کسی سح محبت کروں کسی کے لئے محسن نقوی انتخابِ غازل💔 #Ashigull
Ghadeer Ghazil
میں نے آواز سنی تھی غازل میرے اندر میں کچھ تو ٹوٹا تھا غ غازل💔 #Ashigull
Ghadeer Ghazil
غزل۔۔۔💔 مت پوچھو کیا کیا دیکھا شام میں عکس ترا دیکھا تم نے روشنی دیکھی اور میں نے اندھیرا دیکھا خواب میں بھی میں نے خود کو ہر جاء پر تنہا دیکھا نہ دیکھے کوئی بھی وہ جو میں نے سپنا دیکھا دور سے میں نے رستے میں ایک دیا جلتا دیکھا یاد تری آئی غازل جب گھر کا رستہ دیکھا غ غازل💔 #poetry#Ashigull
Ghadeer Ghazil
تمام شب میں اسی سوچ میں پھنسا رہگیا کہ تو گیا ہے تو اب میرا یہاں کیا رہگیا غ غازل💔 #Ashigull
Ghadeer Ghazil
غزل بعدِ مدّٙت وہ ہی خیال آئے بے وجہ چہرے پر ملال آئے گھر جو پنہچے تو پھر یہ سوچ پڑی ہم کہاں روشنی کو ڈال آئے جب نہ وُسعت رہی جوابوں میں پھر کئی رنگ کے سوال آئے میں تمہیں اس لئے بھی دیکھتا ہوں میرے چہرے پہ کچھ جمال آئے ایک پتّا جو گرنے والا تھا ہم اُسے شاخ پر سنبھال آئے کچھ میسر نہیں ہُوا غازل کئی کتابیں تھیں جو کھنگال آئے غ غازل #AshiGull
Ashi Gull
Don't let yesterday take up too much of today🍂 #Englishstatus#Ashigull