Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مبارک Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مبارک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutمبارک پور Ú©ÛŒ تاریخ, مبارکباد پر اشعار, مبارک, مبارکبادی اشعار, مبارک باد,

  • 40 Followers
  • 39 Stories

Nazia Shereen

#مبارک 💞

read more
عیدِ غوثیہ مبارک

©(Shereen Lisaan) #مبارک 💞

Md Hasnain Araryavi.

#HappyEid #ईद #मुबारक #عید #مبارک #MHAshyri

read more

Sanaie Mehvish🌟

#شب_برات #مبارک

read more
یہ شبِ برات کی رات ہے,
 رب کریم سے تجدید عہد کی رات ہے,
شیطانی خواہشات اور نفس کے خلاف جہاد کی رات ہے,
یہ رات اللہ کے حضور اپنے گناہوں سے زیادہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کی رات ہے,
اس میں ہر کام کا فیصلہ ہوتا ہے۔
اس میں عبادت کرنے کی فضیلت ہے۔
اس میں رحمت کانزول ہوتا ہے۔
اس میں شفاعت کا اتمام ہوتا ہے۔
واہ سُبحان اللّہ
اس رات میں بھی کیا بات ہوتی ہے!
~ثنائ مہوش 🌟
 
 #شب_برات #مبارک

Salman Ranta

#عیدالفطر آپ سب کو بہت #مبارک #HappyEid

read more
Eid Mubarak اپنے دل کا حالات آپ کو سناؤں کیسے 
BABA
اپ جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے.

©Salman Ranta #عیدالفطر آپ سب کو بہت #مبارک

#HappyEid

Raza Official

Juma Mubarak جمعہ مبارک #جمعہ #مبارک #رمضان #RamzanMubarak #JumaMubarak #RamzanViral #viral #videoviral #Trending

read more

Enjamamul Hasan

#یوم #اردو #مبارک #ہو #reading

read more
وہ خوشبو جو ہواؤں میں گھل سکتی ہے اب بھی کچھ لوگ ہیں جو اردو بول سکتے ہیں۔

یوم اردو مبارک ہو

©Enjamamul Hasan #یوم #اردو #مبارک #ہو

#reading

Sehar SK Khan

💞السلام وعلیکم صبح الخیر💞 💖جمعہ مبارک 💖 💕زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر تمہارا تعلق آسمان والے کے ساتھ پختہ ہو جاۓ اور جب سجدے طویل ہوجائیں تو مشکلات قلیل ہوجاتی ہیں...💙، 💗ہزاروں دعاؤں کے ساتھ، اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے💗 ، 🌹اللہ رب العزت سب کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرمائے آمین ‏🙋جمعہ مبارک

read more
 💞السلام وعلیکم صبح الخیر💞
💖جمعہ مبارک 💖
💕زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر تمہارا تعلق آسمان والے کے ساتھ پختہ ہو جاۓ اور جب سجدے طویل ہوجائیں تو مشکلات قلیل ہوجاتی ہیں...💙،
💗ہزاروں دعاؤں کے ساتھ، اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے💗 ،
🌹اللہ رب العزت سب کی پریشانیاں اور مشکلات دور 
فرمائے
آمین
‏🙋جمعہ مبارک

Shakir Khan

#مبارک شاہ

read more

Azad Razvi Azad Razvi

آزاد رضوی اتر دیناج پور بنگال

read more
جمعہ مبارک ہو آپ سبھی دو ستوں کو                      اور محرم الحرام کا نیا سال ١٤٤١ہجری                   بھی مبارک ہو۔آزاد  رضوٸ آزاد  رضوی    اتر دیناج پور  بنگال

Muzffar Farooqi

read more
مبارک باد
ہم قائدین گجرانوالہ کو شہادت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ  کے کامیاب انعقاد پر نندی پور ٹاؤن کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile