Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ شبِ برات کی رات ہے, رب کریم سے تجدید عہد کی را

یہ شبِ برات کی رات ہے,
 رب کریم سے تجدید عہد کی رات ہے,
شیطانی خواہشات اور نفس کے خلاف جہاد کی رات ہے,
یہ رات اللہ کے حضور اپنے گناہوں سے زیادہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کی رات ہے,
اس میں ہر کام کا فیصلہ ہوتا ہے۔
اس میں عبادت کرنے کی فضیلت ہے۔
اس میں رحمت کانزول ہوتا ہے۔
اس میں شفاعت کا اتمام ہوتا ہے۔
واہ سُبحان اللّہ
اس رات میں بھی کیا بات ہوتی ہے!
~ثنائ مہوش 🌟
 
 #شب_برات #مبارک
یہ شبِ برات کی رات ہے,
 رب کریم سے تجدید عہد کی رات ہے,
شیطانی خواہشات اور نفس کے خلاف جہاد کی رات ہے,
یہ رات اللہ کے حضور اپنے گناہوں سے زیادہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کی رات ہے,
اس میں ہر کام کا فیصلہ ہوتا ہے۔
اس میں عبادت کرنے کی فضیلت ہے۔
اس میں رحمت کانزول ہوتا ہے۔
اس میں شفاعت کا اتمام ہوتا ہے۔
واہ سُبحان اللّہ
اس رات میں بھی کیا بات ہوتی ہے!
~ثنائ مہوش 🌟
 
 #شب_برات #مبارک