Find the Best پھر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Danish Ch
#پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں😢😢 #Sad😔 lover❤️ ©Danish Ch #Love_sad_king #Hopeless
Arslan Ahmed
#خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا🥀 #پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہوگئی__💔✨🌚
#خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا🥀 #پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہوگئی__💔✨🌚
read moreifraz Ashiq🙂
جن کے دل حساس ہوتے ہیں نا اُن کے آنسو کبھی بھی ضبط کے ہاتھ نہیں آتے وہ ہمیشہ برداشت کی حد توڑ کے آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں جانتے ہو دل حساس کیوں ہوتے ہیں کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں پھر بات بے بات بھر آتی ہیں آنکھیں پھر عام لوگوں کی طرح مزاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی 🌹🌹
ALi RAZA AWAN
I believe that, پھر پلٹ رہی ہیں سردیوں کی سہانی راتیں پھر اس کی یاد میں جلنے کے زمانے آئے 💔 #shayari#gumraah
Mr Fk ( FĀŠĪH KHĀÑ)
کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے پھر مکر جانا کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے پھر مکر جانا 💔💔
کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے پھر مکر جانا 💔💔
read more@Dsp Jutt 389
پھر اس کی یاد، پھر اس کی طلب، پھر اس کی باتیں لگتا ہے اے دل تجھے سکون راس نہیں
mohd Aabid ansari
طبیب یو ں کوشس نہ کر تجھے کیا خبر میرے مر ض کی تو عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ دوا میرے درد کی