Nojoto: Largest Storytelling Platform

جن کے دل حساس ہوتے ہیں نا اُن کے آنسو کبھی بھی

جن کے دل 
حساس ہوتے ہیں نا 
اُن کے آنسو 
کبھی بھی 
ضبط کے ہاتھ نہیں آتے
وہ ہمیشہ 
برداشت کی حد توڑ کے 
آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں 
جانتے ہو دل حساس کیوں ہوتے ہیں 
کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد 
اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں 
پھر بات بے بات 
بھر آتی ہیں آنکھیں 
پھر عام لوگوں کی طرح 
مزاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی
🌹🌹
جن کے دل 
حساس ہوتے ہیں نا 
اُن کے آنسو 
کبھی بھی 
ضبط کے ہاتھ نہیں آتے
وہ ہمیشہ 
برداشت کی حد توڑ کے 
آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں 
جانتے ہو دل حساس کیوں ہوتے ہیں 
کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد 
اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں 
پھر بات بے بات 
بھر آتی ہیں آنکھیں 
پھر عام لوگوں کی طرح 
مزاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی
🌹🌹