Find the Best تمہارا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
राहील अहमद
🌿کوئی چاند #ستارا ہے🌿🌹 🌹کوئی پھولوں سا #پیارا ہے 🌿کوئی #خوشی کا اشارہ ہے🌹 💗کوئی دل کا سہارا ہے 🌹تم کو #بس اتنا بتانا ہے🌹🌿 🌿ہمیں جو جان سے #پیارا ہے 🌹وہ نام #تمہارا ہے🌿🥰❤️Pgliii ❤️ ©राहील अहमद
🇩𝓪𝓷𝓲𝓼𝓱 𝓪𝓳𝓱𝓪𝓻
کردینا معاف اگر دکھایا ہو دل تمہارا کیا پتہ کفن میں لکھتٹآ ملےءی یار تمہارا 🎻🎻🎻دآنیس آجحر🎻🎻🎻
🎻🎻🎻دآنیس آجحر🎻🎻🎻
read more@Dsp Jutt 389
اک تمہارا خیال ہے اک تمہارا انتظار ہے ورنہ نیند تو سخت آئی ہوئی ہے @dsp_jutt389
umair majid
یہ دل تمہارا ہے تمہارا ہی ہوگا ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا,,,,,,,,,,,,
عبدالمتین
ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گے। سچ بتاؤ کے کہ اس چاندنی رات میں। کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے। دیکھو اچھا نہیں ہے تمہارا چلن। یہ جوانی کے دن اور یہ شوقیاں। یوں نہ آیا کرو تم بال کھولے ہوئے। ورنہ دنیا میں بدنام ہو جاؤ گے। حق کہاں کا ارادہ تمہارا صنم
حق کہاں کا ارادہ تمہارا صنم
read moreZahid Alam
مبارک ہو شبیر یہ بیٹا تمہارا تو ہے موج دریا یہ کنارا تمہارا تیرے واسطے ان لبوں دعا ہے بنے گا یہ ایک دن سہارا تمہارا
read moreSehar SK Khan
💞السلام وعلیکم صبح الخیر💞 💖جمعہ مبارک 💖 💕زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر تمہارا تعلق آسمان والے کے ساتھ پختہ ہو جاۓ اور جب سجدے طویل ہوجائیں تو مشکلات قلیل ہوجاتی ہیں...💙، 💗ہزاروں دعاؤں کے ساتھ، اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے💗 ، 🌹اللہ رب العزت سب کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرمائے آمین 🙋جمعہ مبارک
💞السلام وعلیکم صبح الخیر💞 💖جمعہ مبارک 💖 💕زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر تمہارا تعلق آسمان والے کے ساتھ پختہ ہو جاۓ اور جب سجدے طویل ہوجائیں تو مشکلات قلیل ہوجاتی ہیں...💙، 💗ہزاروں دعاؤں کے ساتھ، اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے💗 ، 🌹اللہ رب العزت سب کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرمائے آمین 🙋جمعہ مبارک
read moreاحسن رضا
کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨ #تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯 Poetry's
Poetry's
read moreGham Zada Production
میرے اندر کہیں میری پلکوں کی چادر تلے خاموشیاں بستی ہیں کبھی ملے تم اُن سے؟ تم بھی تو وہیں پر مکین ہو میرے دل کی زمین پر تمہارا فقط تمہارا بسیرا ہے کبھی ملو نہ تم اُن سے فُرصت کے لمحوں میں میرے اندر کی خاموشیاں تمہاری فقط تمہاری منتظر ہیں A .s poetry
poetry
read more