Find the Best مجھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Salman Ranta
*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں* *اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*💔💔 ©Salman Ranta *#کتابوں کی طرح #بہت سے #الفاظ ہیں #مجھ میں* *اور #کتابوں کی طرح بہت #خاموش ہوں میں*💔💔 #mybook
*#کتابوں کی طرح #بہت سے #الفاظ ہیں #مجھ میں* *اور #کتابوں کی طرح بہت #خاموش ہوں میں*💔💔 #mybook
read moreKifayat Hussain Qureshi
بُری عادات کا عادی بنا گیا مجھ کو وہ میرا یار جگاڑی بنا گیا مجھ کو #مُرشد 🙇 #بُری #عادات #کا #عادی #بنا #گیا #مجھ #کو #وہ #میرا #یار #جگاڑی #بنا #گیا #مجھ #کو #مُرشد 🙇
#بُری #عادات #کا #عادی #بنا #گیا #مجھ #کو #وہ #میرا #یار #جگاڑی #بنا #گیا #مجھ #کو #مُرشد 🙇
read moreوسیم اعوان
سوچ کر بے وفا مجھ کو کہیے، کھل نہ جائے بھرم آپکا ہی آزمایا ہے دنیا کو میں نے، آپ نے مجھ کو پرکھا نہیں ہے
Salahudin khan
میں جہاں سے گزار رہا تھا وہاں لوگ مجھ پر ہنس رہے تھے مگر انہوں نے کیا پتا کے مجھ پر کیا بیدی ہوئی ہے
read moreBilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
اُس کو دکھ ہی نہی تھا جدائی کا اِک یہی دکھ کھا گیا مجھ کو ہجر کے لمحات اُس پر بھاری تھے یہی سُن کر غصہ آگیا مجھ کو ابنِ_فراق
ــﮩﮩ٨ـــ️ℑANABTHEPOETــ٨ﮩﮩـ
Main dhre dhre bhkar gya hou.#janab KalaKaaR...💛 M ilyas 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 Shikha Sharma Aman kesharwani DK Thoughts Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ Ahsan
read moreFaisal Shahzad
رو پڑوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کے بندے میں رو پڑوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رو پڑوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنی راہ پرچلی گئی ہے میں اپنی راہ پر چلی گیا ہوں اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑوں گا #آنسو
#آنسو
read more