Nojoto: Largest Storytelling Platform

اُس کو دکھ ہی نہی تھا جدائی کا اِک یہی دکھ کھا گیا

اُس کو دکھ ہی نہی تھا جدائی کا
اِک یہی دکھ کھا گیا مجھ کو
ہجر کے لمحات اُس پر بھاری تھے
یہی سُن کر غصہ آگیا مجھ کو
ابنِ_فراق
اُس کو دکھ ہی نہی تھا جدائی کا
اِک یہی دکھ کھا گیا مجھ کو
ہجر کے لمحات اُس پر بھاری تھے
یہی سُن کر غصہ آگیا مجھ کو
ابنِ_فراق