Nojoto: Largest Storytelling Platform
missgull2770
  • 47Stories
  • 48Followers
  • 451Love
    11.5KViews

Safia Haroon.

Scholar.

  • Popular
  • Latest
  • Video
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

#WritersMotive
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

🍁۔

کبھی سوچا ہے یہ تم نے؟؟؟
کہ میں جو شعر کہتی ہوں!!!
انہیں کس نے جلا بخشی؟؟؟
کہاں سے سوچ آتی ہے ۔۔۔
کہ کس سورج کی کرنوں سے
میرے الفاظ روشن ہیں ۔۔۔
یہ کس یادِ مسلسل سے
 ان اشکوں میں تسلسل ہے!!

میں اپنی ساری نظموں کو
کس کے نام لکھتی ہوں؟؟؟
میں اپنی ساری غزلوں میں
کس کا نام لکھتی ہوں؟؟

سنو ! اک بات کہنی ہے۔۔۔
تمہیں اک راز کہنا ہے۔۔۔
کہ جب میں شعر کہتی ہوں!! 
تو میری سوچ کا محور 
تمہاری ذات ہوتی ہے۔۔۔
میرے لفظوں کے دامن میں
تمہی سے ہی ترنم ہے۔۔۔

تمہارے لمس کی کرنیں
انہیں روشن بناتی ہیں!!
میرے رخسار گیلے ہیں
تمہاری یاد کو لے کر۔۔۔۔
میری غزلوں کے آنگن میں
تمہارا نام بستا ہے۔۔۔
تمہارے بات کرنے سے
انہیں اک ساز ملتا ہے۔۔۔

تمہارے یاد آنے سے
میرا گھر بار چلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

©Safia Haroon. #Olympic2021
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

ہر شخص کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہوتا ہے، جس کو اللّٰہ کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے. مگر اسے قربان کیے بنا اللّٰہ کا قرب نصیب نہیں ہوتا۔کسی کا مال، کسی کی اولاد، کسی کا نفس، کسی کا عہدہ اور کسی کا پیار اس کے اسماعیل ہوتے ہیں۔ دنیا میں آزمائش انہی کے لیے ہے جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے، اور قربانی و صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں۔

©Safia Haroon.
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

Eid_ul_Adha is the Eid of sacrifice and commitment to Allah's order. May Allah bless us with the same in all circles of life and help all amongest us, who are helpless, worried and waiting for his Rehmat.
May Allah Pak accept your sacrifice and bless you with his mercy.
(Aameen)
Stay Blessed. 
Happy Eid-ul-Adha!

©Safia Haroon. #SafiaHaroon 
#BakraEid
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

خُدا انسان کو جنت کی طرف بلا رہا ہے جو ابدی آرام اور خوشیوں کی جگہ ہے 
مگر وہ چند دن کی جھوٹی لذتوں میں کھویا ہوا ہے ۔
 وہ خُدا کی پکار کی طرف نہیں دوڑتا۔   وہ سمجھتا ہے  کہ میں حاصل کر رہا ہوں حالاں کہ  وہ صرف کھو رہا ہے ۔ دنیا میں مکان بنا کر وہ سمجھتا ہے کہ میں حاصل کر رہا ہوں حالاں کہ وہ صرف کھو رہا ہے ۔ دنیا میں مکان بنا کر وہ سمجھتا ہے کہ میں اپنی زندگی کی تعمیر کر رہا ہوں حالاں کہ وہ صرف ریت کی دیواریں کھڑی کر رہا ہے جو صرف اس لیے بنتی  ہیں کہ بننے کے بعد ہمیشہ کے لیے گر پڑیں۔"

©Safia Haroon. #OneSeason
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

کل شب ہوا نے میرا اشارا سمجھ لیا
اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا

©Safia Haroon.
  #Lights
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

‏وقت گزرا نہیں ابھی ورنہ
‏ریت پر پاؤں کے نشاں ہوتے
‏تیرے ساحل پہ لوٹ کر آتیں
‏گر امیدوں کے بادباں ہوتے

‏گلزار

©Safia Haroon. #SafiaHaroon 

#Love
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

تمہاری ہتھیلیوں کے کچھ نشاں ہیں جو میری ان کلائیوں پہ جم گئے ہیں۔
 پورے حق سے یوں مجھ کو چھوا تھا تو، اب چھوڑ جانے سے قبل،
 خدا کے لیے میرے بدن سے، تم اپنے وہ سارے لمس اتار لو۔

”عشقِ آبگیں“                          از قلم: عقیل شیرازی

©Safia Haroon. #HandsOn
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

"کسی آدم زاد کو یہ کہنے میں ذرا دیر نہیں لگائی جاتی کہ
 بنتِ حوا کے جذبات سے مت کھیلنا، گھر میں تمہاری بھی بہنیں ہیں۔
 اس کا قرض تم اپنے گھر سے چکاؤ گے۔
 کسی بنتِ حوا کو یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ 
کسی آدم زاد کے جذبات سے مت کھیلنا، گھر میں تمہارے بھائی بھی ہیں۔ کیا مکافاتِ عمل صرف لڑکوں کے لیے ہے؟ کیا لڑکیاں ہر جگہ ٹھیک ہوتی ہیں؟ "
صفی۔

©Safia Haroon. #SafiaHaroon 

#AWritersStory
e66afe21c54f7e72bff81029399645a8

Safia Haroon.

خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ.....

مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پہ

©Safia Haroon. #NationalSimplicityDay
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile