Nojoto: Largest Storytelling Platform
nadirkhandotani8700
  • 29Stories
  • 200Followers
  • 184Love
    0Views

Nadir Khan Dotani

  • Popular
  • Latest
  • Video
a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

چلو بھاگ چلتے ہے 
دنیا نے ویسے نہیں چھوڑنا

a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

Smile  نیند سے کیا شکوہ کروں میں
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا۔

a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

وہ جــو.        #سمجھتے تھے.        #تماشا ہو گا😎
ہم نے #چــپ رہ کے.      #بــازی ہی #پــلٹ دی 😜
a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

Ego ٹھیک ہونا____ #پڑے گا تم کو ،، ❤❤
#شریکو👬
ورنہ ہم بگڑ گئے۔ تو #تماشا ہوگا 💪💪
#Heavy #boy
a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

Hope  بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا 
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے #nadir
a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

Together and Forever  جن کےملتے ہی دل کو خوشی مل جاۓ
وہ لوگ کیوں زندگی میں کم ملا کرتے ہیں #Nadir
a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

دل خوبصورت ہونا چاہیے
خوبصورت تو کاغذ کی پھول بھی ہوتے ہیں لیکن خوشبو نہیں دیتے nadir
a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

‏⁧‫ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
‏پر جہاں تم نہیں وہاں ہم اکیلے Ritika suryavanshi

Ritika suryavanshi

a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

اس قدر ادھار لے کر کھایا ہے میں نے
کہ دکاندار بھی میرے جینے کی دعائیں کرتے ہیں 😂😂

a9ecbc1b338ce50c5ffd5bdfab79b7cd

Nadir Khan Dotani

اس پل سے وہ مغرور ہو گیا
جب سے میں نے کہا یاد آتے ہو اور بہت ہی یاد آتے ہو

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile