Find the Best پڑے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
aneeb ullah
😉ٹھیک ہونا #پڑے گا آپکو #سرکار...😉 😉#ورنہ ہم #بگڑ گئے تو #تماشہ ہوگا..😉
😉ٹھیک ہونا #پڑے گا آپکو #سرکار...😉 😉#ورنہ ہم #بگڑ گئے تو #تماشہ ہوگا..😉
read moreNadir Khan Dotani
Ego ٹھیک ہونا____ #پڑے گا تم کو ،، ❤❤ #شریکو👬 ورنہ ہم بگڑ گئے۔ تو #تماشا ہوگا 💪💪 #Heavy #boy
dp writes©
ایش ٹرے میں۔۔۔ خواب پڑے ہیں۔۔۔ دھویں سے کمرے کے۔۔۔ در و بام بھرے ہیں۔۔۔ راکھ میں دیکھو جاناں۔۔۔ کتنے میرے خواب پڑے ہیں۔۔۔ #ٹوٹا_ہوا_شخص ):
#ٹوٹا_ہوا_شخص ):
read moreko___mal🥀
رشتے نبھاتے نبھاتے میں اس جگہ بہت کمزور پڑ جاتی ہوں جہاں مجھے اپنی محبّت کی صفائی دینی پڑے....جہاں دلیل دے کر قائل کرنا پڑے.....بس میں تب رشتے کھو دیتی ہوں..... 😒😔 #sadquotespage #urduadaab #urdupoetry #urdupage#sadquotespage
Ejaz Butt
بارش برس چکی ہے، مگر بادل ابھی کھڑے ہیں تیرے دیے ہوئے پھول میری کتابوں میں پڑے ہیں چوم کر جن پھولوں کو تم نے تھوڑ دیا تھا وہ آج بھی میرے کمرے میں بکھرے پڑے ہیں اعجاز بٹ
Salah Ud Din
ہم کتنے خفا عمگین اور اداس چل پڑے ہے = ایک نیا صبح اور ایک معجزے کہ آس چل پڑے ہے
ہم کتنے خفا عمگین اور اداس چل پڑے ہے = ایک نیا صبح اور ایک معجزے کہ آس چل پڑے ہے
read moreDayan Chouhdry
میں پچھلے بینچ پر سہما ڈرا بیٹھا ہوا ہوں سمجھ میں کیا نہیں آیا، یہ سمجھانا پڑے گا اُداسی وزن رکھتی ہے جگہ بھی گھیرتی ہے ہمیں کمرے کو خالی چھوڑ کر جانا پڑے گا