Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1084004227
  • 167Stories
  • 906Followers
  • 5.0KLove
    12.6KViews

.سُمر.

Ghmmy zindgi ghmmy bndgi ghmmy do jahan ghmmy karwan. Meri hr nzr Teri muntzir Teri hr nzr Mera imtihan.

https://www.youtube.com/channel/UCplSCEYs_Ag_kBOkiV5eU0g

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

کاش یہ سالگیرہ
ایک دلی سکون مزید دے جاٸے
زندگی کی خوشی دے جاٸے
کاش!
وہ آٸیں آکر مجھے 
کچھ بھی نہی
بسس
 تحفے میں  دید دے جاۓ

©.سُمر. #brokenlove 
#سُمر 
#سدل

#brokenlove #سُمر #سدل

7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

ایک اور اینٹ گر گٸی دیوارِ حیات سے
نادان کا کہنا ہے سالگیرہ مبارک ہو

©.سُمر. #steps 
#سُمر 
#سدل

#steps #سُمر #سدل

7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

سالگیرہ ہے میری اور آخری یہ لگتی ہے
کیسی کے کام آٸی نا فضول ہی گزار دی
سُمر۔

©.سُمر. #Rose 
#سُمر

#Rose #سُمر #Thoughts

7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

سلامِ۔اشکبار دل کہ میرا جنم دن ہے
کیا دردغم ِدل   فگار ۔کہ میرا جنم دن ہے
کیا   تمہے ہے یاد ۔میرّ ۔کہ میرا جنم دن ہے
نہ ہے اپکا دیدار    کہ میرا جنم دن ہے 
کتنی خاک اُڑانی ہے کہ میرا جنم دن ہے 
نفرتوں کے بازار۔  میراجنم دن ہے 
میں سہ  رات میں ہوں کہ میرا جنم دن ہے
روشنی تھی ہی نہی اس رات  کہ میرا جنم دن ہے
  باغ ِ گل میں  اندھیرا  ۔کہ میرا جنم دن ہے
اکیلی  رو رہی ہوں  میّر۔کہ میراجنم دن ہے
?

©.سُمر. #scared 
#summr 
#SOFIA 
#سُمر 
شجیع Ikram Khan beenish bee

#scared #summr #SOFIA #سُمر شجیع Ikram Khan beenish bee #شایری

7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

اب جو ہوتا ہے جنم دن تو اداس رہتے ہیں
ہم بے شعور!
 لوگوں  کی محفل میں کہاں رہتے ہیں

©.سُمر. #lonely #سُمر 
#سدل

#lonely #سُمر #سدل #خیالات

7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

‏تیرے دیدار کے لمحے بڑے قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے.!!

©.سُمر.
7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

مجھے علم ہے میں اسکی منزل نہی
مگر میں اسکے ساتھ! چلنا چاہتی ہوں

©.سُمر. #summr 
#سُمر 

#Death
7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

میں اج میری جان کے پاس جا رہی ہوں دل سارے کا سارہ خوش ہے
خوشی نے دل میں  ڈھیرہ  جما لیا ہے 
میں اج جان کے شہر جا رہی ہوں 
جس کی آب و ہوا گرم ہے 
جہاں کے لوگ حسین پرکوٸی
میری جان کا حسن انکی کشش سے شہر کا شہر شاداب ہے 
میری جان کا شہر 
میری جان کا شہر
فیصل آباد ہے

©.سُمر. #سُمر 
#summr 

#SunSet
7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

حضور

اپ,اپسے جداٸی کا دکھ کیا جانیں
اپ,اپکی قرابت کے لمحے"کیا جانیں

©.سُمر. #Summer 
#سُمر 
#Luminance
7541a916cced33d2cf8f95b36523fd17

.سُمر.

جداٸی بہ موت وصل ہے۔زندگی
اور ہر ملاقات میں جداٸی کی تاثیر
 خواب بہت جان سوز ہوتے ہیں
نیند کا سوچوں ;تو بھی ڈر لگتا ہے

©.سُمر. #سُمر 

#Light
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile