اب کی بار میری جنگ ہے اپنے آپ سے اب کی بار ہار جانے کا امکان بہت ہے (شاعر : نا معلوم) #جنگ