Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2230952306
  • 235Stories
  • 115Followers
  • 1.7KLove
    161Views

عین سائیں

بُلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔

  • Popular
  • Latest
  • Video
daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

قطرہ قطرہ پگھلتے خواب
ریزہ ریزہ بکھرتا جسم
ان گنت خواہشوں کا
کوئی  انجام  تو ہونا ہے
دیکھئے اب پہلے کس کا
اختتام ہونا ہے ۔۔۔۔

(عثمان رزاق) #انجام

#انجام

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

بھلے چھے فٹ کے فاصلے سے ہی
نظر   تو     آ ،    بات   تو     کر ،   مل  تو   سہی 

(عثمان رزاق)
عید مبارک
#CoronaNized Eid #eidmubarak
daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

حل  ہو    شاید  صدّیوں   میں
عشق     دیوانی     مقدمہ    ہے 

(عثمان رزاق) #دیوانی

#دیوانی #شاعری

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

میں   کمزور   سا    حوالہ   کوئی
تم   عقیدے   کی   طرح   ہو

(عثمان رزاق)
18 مئی، 2020 #عقیدے_کی_طرح

#عقیدے_کی_طرح

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

پنکھے سے لٹکی  لاش  یہ   کہہ  رہی   ہے
کوئی  قتل  ہوا  ہے  خود کشی  سے  پہلے

(ع-سائیں) #قتل

#قتل

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

ہر    پاسے   عالم   فاضل  لوگ
کون سمجھے  دِلاں  دے  روگ

(عثمان رزاق) #ہر_پاسے

#ہر_پاسے

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

کر     کے   تم   میری      زندگی     حرام
اب  کہتے  ہو  خود کشی  ہے  حرام

(ع-سائیں) #خودکشی

#خودکشی #شاعری

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

وہ  آج  ہو   جائے  جو  کل  ہونا  ہے
مسئلہ  اسی  طرح   ہی  حل  ہونا  ہے

(عثمان رزاق) #مسئلہ

#مسئلہ

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

- چلو اداسی کے پار جائیں -

بکھر رہا ہے خیال کوئی
سوال کوئی، ملال کوئی
کہاں کسی کی؟ مجال کوئی!
کہ کوئی آنکھ جھپکے
ترے تصور سے دور جائے
مگر یہ ضد کہ ضرور جائے
تمہارے غم میں سسک سسک کر
اکھڑ چکی ہےطناب غم کی
مگر کسی کی مجال کیا ہے 
کہ روک پائے!
یہ سلسلہ ہائے روز و شب
 اور اداس رستہ!
اداسیوں کے شجر بھی دیکھو
کہ گاہے گاہے اُگے ہوئے ہیں
تو آؤ اپنی نگاہِ پرنم 
سے آب دے کر
نمو بڑھائیں اداسیوں کی!
کسی کو روکیں، کسی سے روٹھیں
کسے منائیں؟
کسے منا کر گلے لگائیں؟
کبھی ملو نا کہ مسکرائیں!
جو آگئے ہو تو کیا ٹھہرنا
چلو اداسی کے پار جائیں!

(شاعر : زین شکیل) #اداسی

#اداسی

daee3f75df49566d52542b645a73aab9

عین سائیں

کوئی        تو      مکمل       کر   ے          مجھے
صدیوں  سے  زیرِ تعمیر  ہوں

(ع-سائیں)
#Labor_Day #زیر_تعمیر

#زیر_تعمیر #Labor_Day

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile