*آج کی اچھی بات* ہمارے الفاظ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہوتے ہیں۔ جب ہم دو ٹکے کے لوگوں کیلۓ انہیں استعمال کرنے لگ جائیں تو ان کی مثال ایسے ہوتی ہے جیسے اچھے بھلے برینڈڈ کپڑے لنڈے میں فروخت ہو رہے ہوتے ہیں۔ الفاظ کی وقت کو سمجھیں اور انہیں بروقت استعمال کریں جب ان کی اشد ضرورت ہو۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ شکریہ *#طیب_علی* #اچھی_بات