Nojoto: Largest Storytelling Platform
tayyabali2951
  • 50Stories
  • 102Followers
  • 468Love
    263Views

Tayyab Ali Poetry

شاعری میرا جنون

  • Popular
  • Latest
  • Video
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

مجھے ہارتے ہوئے دیکھ کے خوش ہونیوالے
تماشہ بن گئے ہیں میری آنکھوں کے سامنے #Bestfriendsday
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

ایک ناقص چییز  چاہے جتنی مرضی قیمتی  پیکنگ میں پیش کی جائے ناقص ہی رہے گی اور اچھی اور پائیدار چیز  بغیر  پیکنگ بھی اچھی اور قیمتی رہتی ہے۔۔۔
بالکل اسی طرح غلط بات کو چاہے  جتنے  مرضی سنہرے حروف سے کہا جاۓ غلط رہتی ہے اور حق بات ہمیشہ حق رہتی ہے۔




📝*طیّب علی* #twilight
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

جو لوگ زندگی میں داخل ہونے سے پہلے ہی زندگی سے نکل جائیں ، اُن سے ناراضگی یا شکوہ کا اظہار نہیں بلکہ اُن کا احسان سمجھنا چاہیے۔




📝*طیب علی* #Light
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

ہم اس پُر مسرت موقع پر PIA ✈ طیارہ میں شہید ہونے والوں کو نہیں بھول سکتے۔
اللہ اُن کے درجات بلند فرمائیں اور اُن کے لواحقین کے درجات بلند کرے ۔۔۔ آمین

📝 *طیب علی* #AlvidaJumma
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

زمین اچھی ہو لیکن پانی میسر نہ ہو ، فصل خراب ہو جاتی ہے۔
 بالکل اسی طرح گھر اچھابنا ہو لیکن گھر میں دین اسلام نہ ہو، نسل تباہ ہو جاتی ہے۔

*طیب_علی*
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

kriSSWrites aslam banarsi Sewli Karmakar Abhishek Kumar Samiksha

kriSSWrites aslam banarsi Sewli Karmakar Abhishek Kumar Samiksha #شاعری #طیب_علی

faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

#romance  kriSSWrites aslam banarsi Naresh saraswat deepshi bhadauria  Suman Zaniyan

#romance kriSSWrites aslam banarsi Naresh saraswat deepshi bhadauria Suman Zaniyan #شاعری #طیب_علی

faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

آواز آ رہی ہے__میرے خون کے ہر اِک قطرے سے
اُن کی *دید* کرائی جائے،               ہمیں بھی *عید* کرائی جائے

faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

#romance
faf30dc2f4de43452eb3922b0e3c8a73

Tayyab Ali Poetry

تیری *دید* کے بغیر میری *عید* ہو گی کیسے؟
میں ہر پل ترس رہا ہوں تیری اِک نگاہ کی خاطر

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile