Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا مجھے تم توڑ د

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا
مجھے تم توڑ دینا پر مجھےتقسیم مت کرنا💔
میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤں گی اک دِن
 میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس نہ کرنا🙂
     اگر تم کو چاہت سے کبھی اِنکار کرنا ہو
 مجھے چپکے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا💔
♥️ بہت ہونگے ہمارے بعد وعدہ محبت کرنے والے ۔۔۔
یاد عہد وفا  رکھنا کسی اور کو تسلیم نہ کرنا۔۔۔!!
#Fairy♥️ my #faviourt

fairywrites7589

fairy writes

New Creator