Nojoto: Largest Storytelling Platform
fairywrites7589
  • 109Stories
  • 268Followers
  • 805Love
    266Views

fairy writes

Well come to my world ⬇️

https://www.facebook.com/fairokifairy/

  • Popular
  • Latest
  • Video
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

کیا کرتی ہو ؟ 
اُس سے محبّت۔♥♥
مطلب پیشہ ؟ 

اُس سے محبّت۔♥♥♥
               میٹھا کیا ہے ؟ 

اُسکا  لہجہ۔♥
دل کی خواہش ؟ 
اُس کو پانا ۔♥
کڑوا کیا ہے ؟ 
میری باتیں۔🔥💯
کیا سننا ہے ؟ 
اُس کی غزلیں۔♥
لب کی خواہش ؟ 
اُس کا ماتھا۔♥
دنیا کیا ہے ؟ 
اک جنگل ہے۔🔥
سردی کیا ہے ؟ 
اُس کی اداسی۔🔥💯
خوشبو کیا ہے ؟
اس کی سانسیں۔♥
تو غم کیا ہے ؟ 
اُس سے جدائی۔🔥
ساون کیا ہے ؟ 
اُس کا رونا۔🔥
جھیلیں کیا ہیں ؟ 
اس کی آنکھیں۔♥
خوشیاں کیا ہیں ؟ 
اُس کا ہونا۔♥

©fairy writes #Love
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

میں خوش نہ سہی
 میں مطمئن ہوں،💯🙂🥀
میں نے رشتوں
 میں بےوفائ 
نہیں کی !🙌🏻🔥*

©fairy writes #standAlone
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

آج جو ہم پر گزری ۔۔
"مرشد''
خدا کرے کسی پر نہ گزرے۔۔🥀

©fairy writes #hangout
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

اور پھر مجھے تو 
وہ "  پسند "  ہے!
جو کبھی مل ہی
نہیں سکتا مجھے_" 🙂💔

©fairy writes #standAlone
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

#Love
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

" پہلی اور آخری "
 تو چھوڑوں 
میں تو اسکی 
 "" محبت  ""
ہی نہیں رہی 🙂
բαíɾγ ωяιτєѕ

©fairy writes #lovebirds
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

اور وہ شخص میری بےتحاشا
 محبت سے بے زار ہو گیا 🖤🥀

©fairy writes
  #lovetaj
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

اور وہ شخص میری بےتحاشا 
محبت سے بے زار ہو گیا 🖤🥀

©fairy writes #lovetaj
ce6586eae87aaa7ed501b2be09875ad6

fairy writes

یہ بات تو طے ہے..
ایک دن آپ اپنا سب کچھ 
"صرف ایک انسان" 
کے لیے قربان کر دیں گے اور وہ کہے گا...

میں نے کہا تھا؟؟🙂

Fairy✨

©fairy writes #zindagikerang
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile