لمحہِ ماضی کی یاد کو دل ، نہیں ہے اس رویے کے ذکر کو ارماں ، نہیں ہے ریختے پر گرفت کے باوصف بھی مُرات آپ بیتی بیاں کرنے کو دل ، نہیں ہے (مُرات) #AfnanShayari