Nojoto: Largest Storytelling Platform
mafnansiddiqui5559
  • 3Stories
  • 21Followers
  • 25Love
    0Views

M.Afnan Siddiqui

  • Popular
  • Latest
  • Video
0bbd6deacd14be15a2fa95dd2fda0954

M.Afnan Siddiqui

لمحہِ  ماضی کی یاد  کو  دل ، نہیں  ہے 
اس  رویے  کے ذکر کو ارماں ، نہیں  ہے
ریختے پر گرفت کے باوصف بھی مُرات
آپ  بیتی بیاں کرنے  کو  دل ، نہیں  ہے

                                           (مُرات) #AfnanShayari
0bbd6deacd14be15a2fa95dd2fda0954

M.Afnan Siddiqui

ستم  جو  تو نے  دیے بھول  گیا                                     وہ بے رخی، بےمروّتی بھول گیا
مجھ جیسا جنونی بھی مسکرا کر
تمام راہیں ان گلیوں کی بھول گیا 

                                   ( ُمرات) #AfnanShayari
0bbd6deacd14be15a2fa95dd2fda0954

M.Afnan Siddiqui

تمھاری عدم موجودگی میں ہی تو ہم سوگوار تھے
یہ لگاؤ فقط تم سے تھا وگرنہ لوگ تو بے شمار تھے
    
                                                             ( ُمرات) #AfnanShayari

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile