ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟ #Nadir