Nojoto: Largest Storytelling Platform

چلو چلتے ہیں دوبارہ اس نگری میں جہاں سے نکالے گئے

چلو چلتے ہیں دوبارہ اس نگری میں
جہاں سے نکالے گئے تھے افراتفری میں

 اخر کار رو برو ہوں گے اس شخص کے
جو اکثر پایا جاتا تھا شاعری میں

شاعر :نبیل بھٹی #Universitystudent #lockdown 

#walkingalone
چلو چلتے ہیں دوبارہ اس نگری میں
جہاں سے نکالے گئے تھے افراتفری میں

 اخر کار رو برو ہوں گے اس شخص کے
جو اکثر پایا جاتا تھا شاعری میں

شاعر :نبیل بھٹی #Universitystudent #lockdown 

#walkingalone