Nojoto: Largest Storytelling Platform

▫*زندگی*▫ ​زندگی​ بدلنے کے لئے لڑنا پڑت

▫*زندگی*▫

         ​زندگی​ بدلنے کے لئے 
لڑنا پڑتا ہے ..! اور  آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..! 
      ​وقت​ آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو ..! 
     *اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو ..!* 
بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے ...! 
*​منزل​ نہ ملے تب تک ہمت مت هارو اور نہ ہی ٹھہرو*
      .... کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسي سے نہیں پوچھا ...   
                *"سمندر کتنی دور ہے*  !! #Zindagi#Zzz