Nojoto: Largest Storytelling Platform
abbasaiz7105
  • 99Stories
  • 4.5KFollowers
  • 1.3KLove
    32.1KViews

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

مُختصَر یہ ھے کہ تُم اَچھے لگتے ہو، طَویل یہ کہ تُمہاری چاھت کی داستان لمبی ھے، زوال یہ کہ تُم دور ہو، "کــــــمـــــال" یہ کہ ہم جی رھے ہیں۔ 🌼🌾🔥

  • Popular
  • Latest
  • Video
ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ۔۔۔۔
میں تمہارے سامنے۔۔۔
اپنا دل کھول کے بیٹھوں۔۔ 
دکھاؤں تمہیں کہ تم دیکھو۔۔ 
اس میں کتنے پیوند لگے ہیں ۔۔ 
بتاؤں تمہیں کہ تم دیکھو۔۔ 
اتنی زخمی حالت میں بھی۔۔۔
تم اس سے محبت کا پوچھو۔۔ 
تو یہ تمہارا ہی نام لے گا ۔۔۔ 
دکھاؤں تمہیں وہ ان گنت آنسو۔۔۔
جو یہ چپ چاپ پی جاتا ہے۔۔ 
اس کی دھڑکن سناؤں۔۔۔
جو دھڑک تو رہا ہے ۔۔ 
لیکن سسک سسک کر دکھاؤں۔۔۔۔۔
تمہیں کہ اس کے ہر گوشے میں۔۔۔
تمہارا ہی نام لکھا ہے ۔۔ 
کیسے بتاؤں کہ۔۔۔
یہ تمہارے حق میں۔۔۔
مجھ سے بغاوت کر کے۔۔۔۔۔
مجھے کتنا بے بس کر دیتا ہے۔۔ 
کیونکہ یہ تم سے ہے حد محبت کرتا ہے۔۔۔!!

©ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ #Behad#Mohabbat
ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

تم وہ ہو___
جس کو دیکھ کر
میرے دل کی خالی ٹہنی پر___

پھول گلابی کھل جاتے ہیں
جس کو دیکھ کر___
مجھ کو اپنی مرضی کے

سارے موسم مل جاتے ہیں ____

#_______انا پرست تم
ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

جنہیں ہم چاہتے ہیں، وہ کسی اور سے بے تکلف ہو کر بات کریں تو ہمارے خون کی گردش کیوں تھمنے لگتی ہے۔ کا نٹوں جیسی چبھن اور کسک ہمارے وجود کو کیوں چھلنی کرنے لگتی ہے؟ کیا اسی کو رقابت کہتے ہیں۔۔ ساری رات میں اپنے بستر پر کروٹیں بد لتا رہتے ہیں۔ یہ رقابت تو محبت سے بھی زیادہ جان لیوا آزار ہے۔

'' پری زاد '' #Raqabat
ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

انّاپرسّت ۔ 🌻

اتنا شدّت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتا ہوں پر بانٹ نہیں سکتا، چاھے وہ چیزیں ہوں یا انسان۔ ..بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہی ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔
😏 انا پرست

انا پرست #خیال

ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ...💔 #Afsoos 💔 Aafreen Sheikh Aseer Ishq Anuj Yadav #Safar فریداللہ  فکرمند

#Afsoos 💔 Aafreen Sheikh Aseer Ishq Anuj Yadav #safar فریداللہ فکرمند #خیال

ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

رات کے دکھ رات ہی جانتی ہے ، یہ دکھ اسی کے اندھیروں میں گم ہو جاتے ہیں ، صبح کے اجالوں کو ان اندھیروں کی کیا خبر .....

...🙂💔 #دکھ ۔ 💔

#دکھ ۔ 💔

ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

💕"محبت کا کوئی نام نہیں ھوتا۔اس کا کوئی چہرہ بھی نہیں ہوتا۔ یہ کوئی بھی چہرہ اوڑھ لیتی ہے۔یہ خوبصورت چہروں کی محتاج بھی نہیں ہوتی۔یہ ان جاوداں لمحوں اور جذبوں کی احسان مند ہوتی ہے جن کی معیت میں یہ سانس لیتی ہے۔ یہ احساس کا نام ہے اور نام کی کوئی محبت نہیں ھوتی۔"

عـــبــاس عــائز ۔۔ 💖💖 #mohabbat  💖 Aseer Ishq Aafreen Sheikh فریداللہ  فکرمند Adhury Hayat Khalid Abbas khalid

#mohabbat 💖 Aseer Ishq Aafreen Sheikh فریداللہ فکرمند Adhury Hayat Khalid Abbas khalid #خیال

ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھکو
زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھکو

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں..
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھکو

ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر..
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھکو

تو جو بدلے تیری تصویر بدل جاتی ہے۔۔
رنگ بھرنے میں سہولت نہیں ہوتی مجھکو

محسن نقوی #Yad
ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں۔
کیوں کہ ایک ذمہ دار انسان خوب صورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔
یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا۔۔۔۔
تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے۔۔۔۔حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں.. #Intekhab
ac9143daa9e92bcda9c36c5c05ca579a

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

#Mere #Humsafar 💔💕
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile