ع سے عشق اور ع سے عورت م سے محبت اور م سے مرد سنو میرے چارہ گر میں نے تم سے عشق کیا ہے اور تم نے مجھ سے محبت تم مجھ سے پوچھو گے عشق محبت میں کیا فرق ہے ؟؟ عشق میں شرک نہیں ہوتا اور محبت میں بہت سی محبتوں کی خواہش ہوتی ہے.